Ratala Rajgan رتالہ راجگان

Ratala Rajgan رتالہ راجگان Ratala Rajgan is Village in Tehsil - GujarKhan of Rawalpindi - pakistan. Working to Showcase Our Good aspect To Other Communities.

گاؤں رتالہ (Ratala)
شمال مشرقِ گوجرخان، ضلع راولپنڈی میں واقع ایک خوبصورت اور باوقار گاؤں ہے۔ یہاں کی بولی پوٹھوہاری ہے اور یہاں کے باسی محنت، اخلاص اور اتحاد کی پہچان ہیں۔یہ پیج رتالہ کی تاریخ، ثقافت، ترقی اور کمیونٹی کو یکجا رکھنے کے لیے وقف ہے۔ 🤍

26/05/2026

رتالہ روڈ پہ ایک بھائی کا کپڑوں کا شاپر گر گیا ہے جس کو بی ملے مہربانی کر کے اس نمبر پر رابطہ کریں
03441550206

13/05/2026
اسلام پورہ جبر پیر سید عطاء حسین شاہ بخاری المعروف بابا سائیں مرچو سرکار قلندر کے عرس و میلے کا آغاز ہو گیا ہے آج سے لیک...
08/05/2026

اسلام پورہ جبر
پیر سید عطاء حسین شاہ بخاری المعروف بابا سائیں مرچو سرکار قلندر کے عرس و میلے کا آغاز ہو گیا ہے آج سے لیکر 11 مئی تک میلا رہے گا۔

♻️آل پاکستان سپر  #سکس کرکٹ ٹورنامنٹ  #ویگن اڈے والا گراونڈ اسلام پورہ جبر♻️🏆  #چیمپین  #چیمپین  #چیمپین 🏆 #فرینڈز کرکٹ ...
04/05/2026

♻️آل پاکستان سپر #سکس کرکٹ ٹورنامنٹ #ویگن اڈے والا گراونڈ اسلام پورہ جبر♻️
🏆 #چیمپین #چیمپین #چیمپین 🏆
#فرینڈز کرکٹ کلب اسلام پورہ جبر #ٹیم سپانسر شیخ ولید قیصر #ٹیم سپانسر چان شیخ #ٹیم سپانسر ثمر خان #ٹیم سپانسر طلحہ محمود جبر #ٹیم سپانسر سہیل آفتاب جبر #ٹیم اونر دانیال خان #ٹیم اونر وقاص خان #ٹیم اونر سعد خان #ٹیم اونر اسد خان #چیمپین #رضوان ہاکس #چیمپین #ماناجی کے #چیمپین #عثمان ہاکس #چیمپن بات کی جاۓ بیٹنگ کی تو #رضوان ہاکس کا بلا پورا دن آگ اگلتا رہا خوب #ریمانڈ لیا تمام باولروں کا اور ساتھ دیا #ماناجی کے نے اور #باولنگ کی بات کی جاے تو #عثمان ہاکس پورا دن چھاے رہے اپنی برق رفتار #تیز گیند بازی سے تگنی کا ناچ نچاے رکھا تمام #بیٹرز کو اور تمام ٹیم نے زبردست #پرفارمنس سے #چیمپین کا تاج اپنے سر سجایا
ہم #رتالہ راجگان پیج کی تمام ٹیم کی جانب سے #فرینڈز کلب اسلام پورہ جبر کو #چیمپین کا تاج اپنے سر سجانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ♨️

ہم زر ایگرو پیچ فارم میں اپنے معزز مہمانان، راجہ فیصل غنی (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ)، ایڈووکیٹ عزیز احمد شیخ، اور ایڈووکیٹ شہز...
02/05/2026

ہم زر ایگرو پیچ فارم میں اپنے معزز مہمانان، راجہ فیصل غنی (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ)، ایڈووکیٹ عزیز احمد شیخ، اور ایڈووکیٹ شہزاد منصور میر کا دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتے ہیں۔ آج انہوں نے فارم کا دورہ کیا اور ہماری تازہ، لذیذ آڑو کی تعریف کی۔ زر ایگرو پیچ فارم، جو کہ معیاری اور قدرتی آڑو کی کاشت کے لیے مشہور ہے، آپ کی صحت اور خوشی کا ضامن ہے۔ مزید معلومات یا آڑو آرڈر کرنے کے لیے، براہ کرم ان نمبرز پر رابطہ کریں: راجہ عامر غنی - 03455124077، راجہ محمد علی - 03285113966۔
📍: رتالہ راجگان، تحصیل گوجر خان۔
آج ہی زر ایگرو فارم کا وزٹ کریں اور اپنی آڑو کی پسندیدہ خوشبو کا تجربہ کریں

30/04/2026

آپنا رتالہ

Ratala Rajgan رتالہ راجگان

Raja Sohail

ماشاء اللہ،رتالہ سے تعلق رکھنے والے ہمارے پیارے دوست اور بھائی راجہ کرامت حسین کیانی شام کی سرزمین پر اپنی خدمات سرانجام...
29/04/2026

ماشاء اللہ،
رتالہ سے تعلق رکھنے والے ہمارے پیارے دوست اور بھائی راجہ کرامت حسین کیانی شام کی سرزمین پر اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں
شام میں انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے




29/04/2026

زر ایگرو آڑو فارم (Zar Agro Peaches Farm)
فارم اونر :راجہ عامر غنی، 03455124077
زر ایگرو آڑو فارم میں آج ایک شاندار اور یادگار وزٹ کا انعقاد ہوا، جہاں معزز اور ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر راجہ جاوید اخلاص (سابقہ ضلع ناظم، ضلع راولپنڈی، سابقہ پارلیمانی سیکرٹری اور ایم این اے) اور راجہ محمد طارق (سابقہ چیئرمین و سابقہ ناظم یونین کونسل قاضیاں و اسلام پورہ جبر) راجہ محمد آصف جنجوعہ اور کوچ راجہ عمر فاروق نے فارم کا خصوصی دورہ کیا۔
معزز مہمانوں نے فارم میں تیار ہونے والے تازہ اور معیاری آڑو کا ذائقہ چکھا، جسے بے حد سراہا اور اپنے مثبت تاثرات کا اظہار کیا۔ انہوں نے فارم کی بہترین دیکھ بھال، قدرتی ماحول اور اعلیٰ معیار کی پیداوار کی تعریف کی۔
اس خوشگوار موقع پر ایک خوبصورت فوٹو سیشن بھی منعقد ہوا، جس نے اس وزٹ کو مزید یادگار بنا دیا۔ یہ گیٹ ٹوگیدر نہ صرف ایک کامیاب ملاقات ثابت ہوا بلکہ زر ایگرو آڑو فارم کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور معیار کا واضح ثبوت بھی ہے۔

رتالہ راجگان والے  ماسٹر بنارس مرحوم کے بیٹے , ڈاکٹر آصف اور کاشف حسین کے  بھائی رفاقت حسین انگلینڈ میں تقدیر الہی سے ان...
28/04/2026

رتالہ راجگان والے ماسٹر بنارس مرحوم کے بیٹے , ڈاکٹر آصف اور کاشف حسین کے بھائی رفاقت حسین انگلینڈ میں تقدیر الہی سے انتقال کر گئے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

Address

Gujar Khan
47951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ratala Rajgan رتالہ راجگان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share