Insaf Student Federation Gujar Khan Official

Insaf Student Federation Gujar Khan Official Self Esteem,Humanity,Justice
انصاف، انسانیت ، خودداری

27/01/2025

آئی ایس ایف گوجرخان کے وفد کی نو منتخب سیکرٹری جنرل تحریک انصاف گوجرخان چوہدری شیراز صابر سے ملاقات

تنظیمی امور اور حلقہ پی پی 9 میں ممبر شپ کے حوالے سے تبادلہ خیال

سینئر رہنما آئی ایس ایف گوجرخان راجہ اعزاز ، صدر آئی ایس ایف گوجرخان حمزہ عابد جنجوعہ ، نائب صدور آئی آئی ایس گوجرجان مہ...
27/01/2025

سینئر رہنما آئی ایس ایف گوجرخان راجہ اعزاز ، صدر آئی ایس ایف گوجرخان حمزہ عابد جنجوعہ ، نائب صدور آئی آئی ایس گوجرجان مہد بٹ - اسد خواجہ اور سیکرٹری اطلاعات آئی ایس ایف گوجرخان چوہدری ارسلان کی نو منتخب سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف تحصیل گوجرخان چوہدری شیراز صابر سے ملاقات

سیکرٹری جنرل تحریک انصاف گوجرخان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

24/01/2025

آئی ایس ایف گوجرخان کے وفد کی راجہ اعزاز الرحمن اور حمزہ عابد جنجوعہ کی قیادت میں نو منتخب صدر تحریک انصاف گوجرخان سٹی سید عظمت شاہ گیلانی سے ملاقات

تنظیمی امور اور آئی ایس ایف کی ممبر شپ کے حوالے سے تبادلہ خیال

عظمت شاہ صاحب کا طلبہ سیاست سے گہرا تعلق رہا ہے
طلبہ کے سیاست میں کردار کے متعلق شاہ صاحب سے سیر حاصل گفتگو ہوئی ، اپنے تجربے کی روشنی میں شاہ صاحب نے عہدیدراں آئی ایس ایف گوجرخان کو قیمتی نصیحتیں کی۔

سینئر رہنما آئی ایس ایف گوجرخان راجہ اعزاز اور صدر آئی ایس ایف گوجرخان حمزہ عابد جنجوعہ کی قیادت میں آئی ایس ایف گوجرخان...
24/01/2025

سینئر رہنما آئی ایس ایف گوجرخان راجہ اعزاز اور صدر آئی ایس ایف گوجرخان حمزہ عابد جنجوعہ کی قیادت میں آئی ایس ایف گوجرخان کے وفد کی نو منتخب صدر پاکستان تحریک انصاف سٹی گوجرخان سید عظمت شاہ گیلانی صاحب سے ملاقات

وفد میں نائب صدور آئی ایس ایف گوجرخان اسد خواجہ اور مہد بٹ ، سیکرٹری اطلاعات چوہدری ارسلان اور مطیع الرحمن شامل تھے

وفد نے عظمت شاہ صاحب کو صدر تحریک انصاف گوجرخان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

23/01/2025

آئی ایس ایف گوجرخان کے وفد کی راجہ اعزاز اور حمزہ عابد جنجوعہ کی قیادت میں نو منتخب صدر تحریک انصاف گوجرخان راجہ عبدالوحید سے ملاقات

تنظیمی امور اور آئی ایس ایف کی ممبر شپ کے حوالے سے تبادلہ خیال

سینئر رہنما آئی ایس ایف گوجرخان راجہ اعزاز اور صدر آئی ایس ایف گوجرخان حمزہ عابد جنجوعہ کی قیادت میں آئی ایس گوجرجان کے ...
23/01/2025

سینئر رہنما آئی ایس ایف گوجرخان راجہ اعزاز اور صدر آئی ایس ایف گوجرخان حمزہ عابد جنجوعہ کی قیادت میں آئی ایس گوجرجان کے وفد کی نو منتخب صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل گوجرخان راجہ عبدالوحید سے ملاقات

وفد میں سینئر نائب صدر اسامہ چوہدری ، سیکرٹری جنرل چوپدری اسامہ گجر ، نائب صدور مہد بٹ اور اسد جواجہ ، سیکرٹری اطلاعات چوہدری ارسلان اور شیخ شہباز شامل تھے

وفد نے راجہ وحید کو صدر تحریک انصاف گوجرخان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

سینئر رہنما آئی ایس ایف گوجرخان راجہ اعزاز اور صدر آئی ایس ایف گوجرخان حمزہ عابد جنجوعہ کی قیادت میں آئی ایس گوجرجان کے ...
23/01/2025

سینئر رہنما آئی ایس ایف گوجرخان راجہ اعزاز اور صدر آئی ایس ایف گوجرخان حمزہ عابد جنجوعہ کی قیادت میں آئی ایس گوجرجان کے وفد کی نو منتخب سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی شہزادہ خان سے ملاقات

وفد میں سینئر نائب صدر اسامہ چوہدری ، سیکرٹری جنرل چوپدری اسامہ گجر ، نائب صدور مہد بٹ اور اسد جواجہ ، سیکرٹری اطلاعات چوہدری ارسلان اور شیخ شہباز شامل تھے

وفد نے شہزادہ خان کو سینئر نائب صدر تحریک انصاف ضلع راولپنڈی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، سیاسی اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا

16/08/2024

15/08/2024

انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن (آئی ایس ایف) گوجرخان نے گرین ٹیم گوجرخان کے اشتراک سے 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر ہاؤسنگ سکیم گوجرخان میں شجر کاری کی

اہل علاقہ نے اس اقدام کو بھرپور سراہا ، آئی ایس ایف اور گرین ٹیم گوجرخان کا مستقبل میں بھی علاقے کی بہتری کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق.

12/08/2024

صدر آئی ایس ایف گوجرخان "حمزہ عابد جنجوعہ" کی صدرارت میں آئی ایس ایف گوجرخان کی نو منتخب تحصیل باڈی کا پہلا اجلاس آج انعقاد پزیر ہوا

اجلاس میں سابق صدر آئی ایس ایف گوجرخان "راجہ اعزاز الرحمن" نے خصوصی طور پر شرکت کی

اجلاس میں تمام نائب صدور ، سیکرٹری جنرل اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل صاحباں ، سیکرٹری اطلاعات اور دیگر ڈپٹی کنوینئرز بھی موجود تھے

اجلاس میں سیاسی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ قائد محترم عمران خان کی ہدایت کے مطابق 13 اگست ریلی اور 14 اگست "یوم آزادی" کے پروگرام کو مشاورت کے بعد حتمی شکل دی گئی۔

Address

Gujar Khan
Gujar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Student Federation Gujar Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share