Punjab Highway Patrol Thakra Morr

Punjab Highway Patrol Thakra Morr ڈرائیونگ ٹریننگ سکول،
ڈرائیونگ لائسنس سینٹر،پولیس رپورٹنگ سینٹر

14/10/2025
16/09/2025

کل مورخہ17/09/2025 کو ڈرائیونگ لائسنس سینٹر ٹھاکرا موڑ راولپنڈی پر ڈرائیونگ لائسنس کے ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا لائسنس کے حصول کے خواہشمند تمام خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ بروقت ڈرائیونگ لائسنسنگ سینٹر تشریف لائیں ہمراہ قومی شناختی کارڈ و لرنر اور تین عدد تصویریں ۔

09/09/2025

کل مورخہ 10 ستمبر2025 کو ڈرائیونگ لائسنسنگ سینٹر ٹھاکرا موڑ راولپنڈی پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمند خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ وہ ہمراہ لرنر و قومی شناختی کارڈ اور تین تصویریں سفید بیک گراؤنڈ کے ساتھ لے کر صبح 9 بجے تک لائسنسنگ سینٹر پہنچ جائیں۔ 10 بجے دن کے بعد فائل جمع نہیں کی جائے گی ۔ شکریہ

❣️
06/09/2025

❣️

02/09/2025

کل مورخہ 03/09/2025 ڈرائیونگ لائسنس سینٹر ٹھاکرا موڑ پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کی خواہشمند خواتین و حضرات اپنا لرنر پرمٹ اور قومی شناختی کارڈ ہمراہ تین تصویریں وائٹ بیک گراؤنڈ کے ساتھ لے کر ٹیسٹ کے لیے صبح نو بجے ٹھاکرہ موڑ پوسٹ پر تشریف لائے ۔ 11 بجے دن کے بعد ٹیسٹ فائل جمع نہیں کی جائے گی۔

26/08/2025

اہم اعلان کل 27/08/205 کو ہونے والا ڈائیونگ ٹیسٹ سسٹم اپگریڈیشن کی وجہ سے کینسل کر دیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

19/08/2025

Address

THAKRA MORR
Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Highway Patrol Thakra Morr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share