03/09/2024
8 ستمبر کے جلسے کے لیے پوری قوم نکلے گی کیونکہ اس قوم نے کبھی مینڈیٹ چور حکومت کو ملک پر غیر آئینی طور پر قابض نہیں ہونے دینا۔
یہ ملک عوام کا ہے اور اس ملک پر کون حکمرانی کرے گا اس کا اختیار عوام کو ہی حاصل ہے۔
گھروں سے نکلیں اور مینڈیٹ چوروں کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں، وہ لیڈر جسے عوام نے ووٹ دیا وہ آج تک جیل میں ہے اور مینڈیٹ چور ملک پر قابض ہوئے بیٹھے ہیں۔