Chak No. 285 Jb - Gojra

Chak No. 285 Jb - Gojra Village

05/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

موضوع: گورنمنٹ پرائمری اسکول چک نمبر 285 کو اپ گریڈ کرنے کی درخواست

محترم جناب،

عرض ہے کہ ہمارا گاؤں چوکا نمبر 285 ایک تاریخی اہمیت کا حامل گاؤں ہے۔ ہمارے گاؤں کا گورنمنٹ پرائمری اسکول سن 1905 میں قائم ہوا تھا۔ اس اسکول کی عمارت پر اُس دور کے اساتذہ کے نام بھی درج ہیں، جو ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ 1905 سے لے کر اب تک، یعنی تقریباً 121 سال گزر جانے کے باوجود، یہ اسکول آج بھی صرف پانچویں جماعت تک محدود ہے۔ گاؤں کے بچوں کو چھٹی جماعت اور اس سے آگے کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے دوسرے گاؤں یا دور دراز علاقوں میں جانا پڑتا ہے، جس سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

لہٰذا آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہمارے گاؤں کے اس تاریخی اسکول کو مڈل (آٹھویں جماعت) یا ہائی (دسویں جماعت) تک اپ گریڈ کیا جائے تاکہ ہمارے بچوں کو بہتر اور آسان تعلیمی سہولیات میسر آ سکیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری اس جائز اور تعلیمی مفاد میں کی گئی درخواست پر ہمدردانہ غور فرمائیں گے اور جلد مثبت اقدام اٹھائیں گے۔

والسلام
اہلِ علاقہ
چک نمبر 285 ج ب

28/10/2025

 وعلیکم السلام —
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔

افسوس ناک خبر رانا اختر حسین باغوالا رانا شفقت حسین باغوالا ان کے بہنوئی جو کہ فیصلآباد میں رهتے تھے رضااللہی سے انتقال کر چکے ہیں اللہ پاک جنت الحردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین جنازے کا وقت ابھی کوئی کونفرم نہیں

26/07/2025

✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









20/05/2025

محمد ناصر عرف بلا چک 285 ج،ب کا رہائشی تھا جسکا چند دن پہلے قتل کر دیا گیا۔ قتل کرنے والا ملزم ثقلین سفید شرٹ میں تصویر پر موجود ہے۔اگر کسی نے ملزم ثقلین کو دیکھا ہے یا اس کے بارے میں کچھ جانتا ہے تو فوری اس نمبر پر اطلاع دے کر شکریہ کا موقع دے۔03420203653

09/05/2025

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ رانا ناصر چیمہ285 والے جو کہ اج رضا الہی سے انتقال کر چکا ہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےآمین 😥😥😥

14/03/2025
04/03/2025

ہم 285 والوں کو ہاکی گراؤنڈ بنانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

Gojra

Telephone

03247255816

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No. 285 Jb - Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share