MC Gojra

MC Gojra میونسپل کمیٹی گوجرہ

Levelling work is continuing at THQ hospital site no. 2
07/09/2026

Levelling work is continuing at THQ hospital site no. 2

یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر گوجرہ میو نسپل کمیٹی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں پرچم کشائی کی گئی جس میں مہمانِ ...
06/09/2026

یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر گوجرہ میو نسپل کمیٹی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں پرچم کشائی کی گئی جس میں مہمانِ خصُوصی سابق ایم پی اے حاجی عبدالقدیر عوان تحصیلدار حافظ شکیل احمد اور ڈی ایس پی گوجرہ علم دین صاحب اور انجمن تاجران ،طلبہ اور سٹاف میونسپل کمیٹی گوجرہ اور وکلاء حضرات نے شرکت کی ۔
طلبہ کی جانب سے تقاریر پیش کی گئیں جس کے ذریعے طلبہ نے افواج پاکستان کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کی۔

میونسپل کمیٹی گوجرہ میں نویں جماعت کے نمایاں طلبہ، اساتذہ اور والدین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ٹوب...
05/09/2026

میونسپل کمیٹی گوجرہ میں نویں جماعت کے نمایاں طلبہ، اساتذہ اور والدین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ماہم آصف ملک نے تقریب میں شرکت کی اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں شیلڈز اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے۔

ڈپٹی کمشنر نے طلبہ کی تعلیمی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ محنت اور تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

گوجرہ میونسپل کمیٹی کی جانب سے شہر بھر میں گرین بیلٹس اور پارکس میں پانی لگایا جا رہا ہے
05/09/2026

گوجرہ میونسپل کمیٹی کی جانب سے شہر بھر میں گرین بیلٹس اور پارکس میں پانی لگایا جا رہا ہے

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ماہم آصف ملک نے موچی والا روڈ گوجرہ پر جھنگ کینال پل کی بہتری و بحالی کے مکمل شدہ منصوبے کا افت...
04/09/2026

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ماہم آصف ملک نے موچی والا روڈ گوجرہ پر جھنگ کینال پل کی بہتری و بحالی کے مکمل شدہ منصوبے کا افتتاح کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے منصوبے کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ پل کی سڑک مکمل ہونے سے موچی والا روڈ سے گزرنے والے ہزاروں شہریوں کو آمدورفت میں سہولت میسر آئے گی۔

بہتر سڑک سے شہریوں کو محفوظ، آسان اور بہتر سفری سہولیات فراہم ہوں گی۔

شہریوں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے مکمل شدہ ترقیاتی منصوبوں کو عوامی مفاد میں مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ — ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک

31/08/2026

Sir

We would like to sincerely appreciate and thank Syed Yasir Ali Shah Sir for all his hard work, efforts, and support. Sir, you have always been very kind, considerate, and respectful towards everyone.

What we admired the most was your ikhlaaq and the way you spoke and dealt with everyone. You always made people feel comfortable and valued. It has truly been a privilege to work under your guidance.

Your kindness, good nature, and the respect you showed to everyone will always be remembered. May Allah bless you with success, happiness, and ease in every step ahead. Ameen.

Thank you for everything, Sir. You will always be remembered with great respect. 🤲

گوجرہ: موچی والا روڈ نہر پل کی مرمت کا کام جاری، اسسٹنٹ کمشنر کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر گوجرہ محمد ریاض گجر نے موچی والا روڈ...
29/08/2026

گوجرہ: موچی والا روڈ نہر پل کی مرمت کا کام جاری، اسسٹنٹ کمشنر کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ محمد ریاض گجر نے موچی والا روڈ نہر پل پر جاری مرمتی کام کا موقع پر پہنچ کر معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ سڑک کی مرمت کا کام معیار کے مطابق اور مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Levelling work is continuing at THQ hospital site
28/08/2026

Levelling work is continuing at THQ hospital site

25/08/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے گرین ویژن کی تکمیل، گوجرہ میں بنجر زمینیں سرسبز میدانوں میں تبدیل

Municipal committee Gojra Beautification of Cities Illumination of Bus Stops
24/08/2026

Municipal committee Gojra Beautification of Cities Illumination of Bus Stops

Address

Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MC Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MC Gojra:

Shortcuts

Share