02/09/2026
گوجرہ کے لیے ایک اور اعزاز: عائشہ شکیل نے بھی فیصل آباد بورڈ میں میدان مار لیا! 🎉
تحصیل گوجرہ کی ایک اور انتہائی ہونہار اور لائق بیٹی عائشہ شکیل کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) فیصل آباد کے سالانہ نتائج میں 555 میں سے 551 نمبر حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔