Adil Goraya

Adil Goraya تمہیں بہت ملیں گے ادب و آداب والے�

تمہیں یاد آۓ گا تلخ ?

اور ہر کسی کے بس میں تھوڑی ہوتا ہے کسی ایک کے لئے وفادار رہنا🫰❤️
07/04/2025

اور ہر کسی کے بس میں تھوڑی ہوتا ہے
کسی ایک کے لئے وفادار رہنا🫰❤️

مثبت رہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو ہر وقت خوش رہنا چاہیے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مشکل دنوں میں بھی آپ یہ جانتے ہوں کہ بہ...
08/01/2025

مثبت رہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو ہر وقت خوش رہنا چاہیے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مشکل دنوں میں بھی آپ یہ جانتے ہوں کہ بہتر دن آنے والے ہیں۔

کب آے گا وہ دن جب وہ کہے گیدیکھے آپ کا لاڈلا بال نہیں چھوڑ رہا میرے 🙈
07/01/2025

کب آے گا وہ دن جب وہ کہے گی

دیکھے آپ کا لاڈلا بال نہیں چھوڑ رہا میرے 🙈

جو انسان آپ کو عزت اور محبت دونوں دے سکتا ہےاس سے زیادہ پرفیکٹ آپ کے لیے کوئی نہیں 😇⁦ ♥️⁩⁦
07/01/2025

جو انسان آپ کو عزت اور محبت دونوں دے سکتا ہے
اس سے زیادہ پرفیکٹ آپ کے لیے کوئی نہیں 😇⁦ ♥️⁩⁦

کسی سے کوئی تعلق نہیں ھے تیرے سوا!!میں آج کل تیرے عشق کے اعتکاف میں ہوں۔♥️😇
03/01/2025

کسی سے کوئی تعلق نہیں ھے تیرے سوا!!
میں آج کل تیرے عشق کے اعتکاف میں ہوں۔♥️😇

کیوں نہ اے شخص تُجھے ہاتھ لگا کر دیکھوں🥰🥰تو میرے وہم سے بھی زیادہ کیسے حسین ہے😊😊
03/01/2025

کیوں نہ اے شخص تُجھے ہاتھ لگا کر دیکھوں
🥰🥰
تو میرے وہم سے بھی زیادہ کیسے حسین ہے
😊😊

سارے گلاب مدھم دکھاٸی دیتے ہیں!!!!! نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ھے۔
19/12/2024

سارے گلاب مدھم دکھاٸی دیتے ہیں!!!!!
نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ھے۔

میرے پاس تمھارے لیے ہر رنگ کے جذبات ہیں، جس میں شامل میری پسندیدہ پرپل فیلنگز بھی ہیں "مجھے تم سے محبت ہے " 💜
18/12/2024

میرے پاس تمھارے لیے ہر رنگ کے جذبات ہیں، جس میں شامل میری پسندیدہ پرپل فیلنگز بھی ہیں "مجھے تم سے محبت ہے " 💜

اک مدت سے نادان دل جذبات کا لاوا سمنبھال کر رکھا ہےتو میری گرفت میں آۓ تو مُرشد سب وحشتیں اتار دوں🔥
18/12/2024

اک مدت سے نادان دل جذبات کا لاوا سمنبھال کر رکھا ہے
تو میری گرفت میں آۓ تو مُرشد سب وحشتیں اتار دوں🔥

مُجھے لگا جیسے ساری دُنیا میرے قبضے میں ہے، حالانکہ وہ تیرا ہاتھ تھا بَس...... ❤️
18/12/2024

مُجھے لگا جیسے ساری دُنیا میرے قبضے میں ہے،
حالانکہ وہ تیرا ہاتھ تھا بَس...... ❤️

مجھ کو نہ دو مہلت لمحے بھر کی بھی خود سے...تم میرا وقت ، میرا لمحہ ، میرا ہر دور ہو جاؤ.......💋
11/12/2024

مجھ کو نہ دو مہلت لمحے بھر کی بھی خود سے...
تم میرا وقت ، میرا لمحہ ، میرا ہر دور ہو جاؤ.......

💋

Address

Gojra
36151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Goraya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share