Jamaat-e-Islami Gojra

Jamaat-e-Islami Gojra Jamaat-e-Islami Pakistan Gojra Official Page.

گوجرہ صرف ایک شہر نہیں، ہمارا گھر ہے! ❤️اس کی ترقی، خوشحالی اور شہریوں کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہ...
23/08/2026

گوجرہ صرف ایک شہر نہیں، ہمارا گھر ہے! ❤️
اس کی ترقی، خوشحالی اور شہریوں کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، ان شاء اللہ۔ ✊

#گوجرہ

22/08/2026
22/08/2026

دھرنے کا کوئی فائدہ ہوگا؟؟؟



22/08/2026
صدر پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی گوجرہ عبدالرحمن جامی ایڈووکیٹ نے ڈاکڑ ارشد عاصم اور حافظ احمد محمود کے ہمراہ  ایکسین گوج...
21/08/2026

صدر پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی گوجرہ عبدالرحمن جامی ایڈووکیٹ نے ڈاکڑ ارشد عاصم اور حافظ احمد محمود کے ہمراہ ایکسین گوجرہ سے ملاقات کی۔
جس میں واپڈا کے مسائل کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔


#گوجرہ
#واپڈا







جمعہ چھوڑنے پر سخت تنبیہرسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے ...
21/08/2026

جمعہ چھوڑنے پر سخت تنبیہ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا، پھر وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔"
📖 صحیح مسلم: 865
#جمعہ #حدیث #احادیث #نماز #اسلام #اللہ

Affordable Fuel Our Right! ⛽✊پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں عام آدمی کی زندگی مشکل بنا رہی ہیں۔مہنگائی بڑھ رہی ہے، آمدن ...
20/08/2026

Affordable Fuel Our Right! ⛽✊
پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں عام آدمی کی زندگی مشکل بنا رہی ہیں۔
مہنگائی بڑھ رہی ہے، آمدن محدود ہے—اب عوام کو ریلیف چاہیے۔
سستا ایندھن عیاشی نہیں، عوام کا حق ہے!
📢 پٹرول کی قیمت کم کرو
📢 عوام کو مہنگائی سے نجات دو
JAMAAT ISLAMI GOJRA

20/08/2026

پٹرول مہنگا، عوام پریشان!
ایک طرف حافظ نعیم الرحمٰن صاحب اور جماعتِ اسلامی عوام کے حقوق کے لیے میدان میں موجود ہیں، دوسری طرف حکومت پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ کون کامیاب ہوگا؟
عوام کے حق کی آواز یا عوام پر مسلسل مہنگائی کا بوجھ ڈالنے والی حکومت؟
🎥 ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔
ٰن #پٹرول #مہنگائی #پاکستان

20/08/2026

ڈاکٹر ناصر چوہدری






Address

Rasool Nagar Chowk Jhang Road
Gojra
36120

Telephone

+923332454898

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share