Muhammad Bin Tariq Official

Muhammad Bin Tariq Official سنیر نائب صدر ڈویژن فیصل آباد پاکستان نظریاتی پارٹی میاں محمد بن طارق جاوید

پاکستان نظریاتی پارٹی کے سینئر رہنماء ۔صدر ضلع ٹوبہ سردار فہد سرور ملک اور میاں محمد بن طارق سنیر نائب صدر ڈویژن فیصل آب...
28/01/2024

پاکستان نظریاتی پارٹی کے سینئر رہنماء ۔صدر ضلع ٹوبہ سردار فہد سرور ملک اور میاں محمد بن طارق سنیر نائب صدر ڈویژن فیصل آباد پاکستان نظریاتی پارٹی کی ملاقات پارٹی کو ضلع میں منظم و فعال بنانے پر خصوصی گفتگو ہوئی تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہمارا بنیادی منشور ہے کہ نوجوانوں کو سیاست میں لانا ۔تنظیم کو یونین کونسلوں کی سطح تک پہنچائیں گے نوجوانو کو اگے لائے بغیر ملک و قوم کی تعمیر و ترقی،خوشحالی ممکن نہیں نوجوان ہی انقلاب لاتے ہیں ووٹ کی طاقت سے یوتھ سیاسی منظر نامہ تبدیل کرے گی برسر اقتدار رہنے والی جماعتوں اور سیاستدانوں نے ملک کی عوام کو کو مایوس،لاروں،وعدوں کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔طلبہ یونین کی بحالی اور بلدیاتی الیکشن کے بغیر نئ قیادت تربیت کا فقدان کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔ووٹ کی طاقت سے فرسودہ نظام کو بدلنے میں ہمارا ساتھ دیں تعلیم یافتہ ،باکردار،باوقار،ورکر،ورکر نوجوانوں کو ایوان اقتدار میں پہنچائے بغیر در پیش مسائل کا حل ممکن نہیں

22/01/2024

سابقہ سینیئر منسٹر پنجاب
سابقہ ممبر پنجاب اسمبلی
سابقہ چیئرمین نیشنل فرٹیلائزر کارپوریشن سابقہ ڈسٹرکٹ نیشنل بینک پاکستان
ملک محمد خالد کی ملاقات سیاسی اور سماجی شخصیت میاں محمد طارق جاوید اور ان کے صاحبزاد میاں محمد بن طارق سنیر نائب صدر ڈویژن فیصل آباد پاکستان نظریاتی پارٹی اور سیاسی سماجی شخصیت مہر اظہر پھلی اور سید اسلم شاہ جنرل منیجر کی تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں علاقے کی فلاح وبہبود کے حوالے سے بات ہوئی اور ملک صاحب نے یقین دہانئ کروائی کے ہمیں موقع ملا تو پہلے کی طرح اس گاؤں کو اولین ترجیح دوں گا انشاء اللہ

Address

Rani Chak JB 336
Gojra
65000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Telephone

+923047796899

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bin Tariq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhammad Bin Tariq Official:

Share