Candidate PPP | GBA 8 | Skardu 2
President Pakistan People's Party District Skardu
23/05/2026
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ❤️
(اللہ کی مدد اور فتح قریب ہے)
حلقہ 2 اسکردو ✌️✌️۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار محمد علی شاہ کے قافلے میں دن بدن اضافہ
شگریکلان ایڈووکيٹ محبوب خاکسار کی قیادت میں تمام معزز بزرگوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے نامزد امیدوار آغا سید محمد علی شاہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہر قدم پر کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ عوامی اتحاد، مشاورت اور یکجہتی کا یہ جذبہ علاقے کی سیاسی شعور اور عوامی وابستگی کا مظہر ہے۔
23/05/2026
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ❤️
(اللہ کی مدد اور فتح قریب ہے)
حلقہ 2 اسکردو ✌️✌️۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار محمد علی شاہ کے قافلے میں دن بدن اضافہ
سکردو : گلتری آستانہ کالونی سے بڑی تعداد میں عوام سکردو حلقہ دو کے امیدوار سید محمد علی شاہ کے قافلے میں شامل ،
سکردو حلقہ دو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید محمد علی شاہ کی پوزیشن دن بدن مضبوط ،
23/05/2026
شگری خورد چورسپہ سے تعلق رکھنے والے شہید زاکر حسین کے والد اور ان کے فرزند علی منا آغا سید محمد شاہ سے ملاقات تفصیلی گفتگو جس میں شہید زاکر حسین کے والد اور ان کے فرزند نے آغا سید محمد علی شاہ کو اپنے گھر دعوت دی آغا سید محمد علی شاہ نے دعوت قبول کرتے ہوٸے بہت جلد دورہ کرنے کی یقین دہانی کراٸی ۔۔
23/05/2026
کھرپیتو فاپہ چورسپہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک بڑی سیاسی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کو خیرباد کہہ کر بڑی تعداد میں بزرگوں، نوجوانوں اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے سید محمد علی شاہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔
شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پیغام کو گھر گھر پہنچائیں گے اور آنے والے وقت میں پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ سیاسی حلقوں کے مطابق یہ پیش رفت پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے ایک اہم کامیابی سمجھی جا رہی ہے، جس سے علاقے کی سیاسی صورتحال پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے
#ایڈمین
23/05/2026
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ❤️
(اللہ کی مدد اور فتح قریب ہے)
حلقہ 2 اسکردو ✌️✌️۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار محمد علی شاہ کے قافلے میں دن بدن اضافہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام اپنا فیصلہ سنا چکی ہے۔ مخالفین کے تمام خواب چکنا چور ہو چکے ہیں، کیونکہ جیالوں کا سمندر اب رکنے والا نہیں!
اب ہماری ہر محنت، ہر جدوجہد اور ہر قدم صرف اضافی ووٹ کے لیے ہوگا، تاکہ حلقہ 2 میں تیر کے نشان کی تاریخی فتح کو مزید شاندار بنایا جا سکے۔ عوام جاگ چکی ہے، نوجوان میدان میں نکل چکے ہیں، اور انشاء اللہ کامیابی صرف پاکستان پیپلز پارٹی کا مقدر بنے گی۔
جیے بھٹو! ✌️🌹
ظہیر گوہر
پاکستان پیپلز پارٹی
حلقہ 2 اسکردو
22/05/2026
معروف مذہبی سکالر حجتہ السلام علامہ انصار ثقلین جعفری سکردو آمد کے موقع پر پرتباک استقبال ۔۔
22/05/2026
مشہور معروف شاعر ابراھیم جعفری کو پاکستان پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہے
22/05/2026
حلقہ دو کی سیاست میں ایک نئی تاریخ رقم۔
پہلی بار حلقہ دو سکردو کے تمام نمائندے ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر اتحاد، یکجہتی اور مشترکہ مقصد کا پیغام دے رہے ہیں۔ یہ منظر اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ اگر نیت علاقے کی ترقی اور عوامی خدمت ہو تو اختلافات بھی ختم ہو سکتے ہیں۔
امید ہے کہ یہ اتحاد صرف ایک تصویر یا لمحہ ثابت نہیں ہوگا بلکہ حلقہ دو کے روشن مستقبل، ترقی اور عوامی *مسائل* کے حل کی جانب ایک عملی آغاز بنے گا۔۔۔
21/05/2026
#ایڈمن
سکردو حلقہ نمبر 2 کشمراہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی! 🇱🇾
آج کشمراہ کے نوجوانوں نے سید محمد علی شاہ صاحب کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آنے والی 7 جون کو اپنا قیمتی ووٹ صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں استعمال کریں گے۔
یہ شمولیت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام اب جان چکے ہیں کہ حقیقی عوامی خدمت اور ترقی کا نام صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔
جیے شاہ جی ✌️
21/05/2026
اہلیان بشو کا شکریہ اعتماد جذبہ و جنون کا
🇱🇾🇱🇾🇱🇾
21/05/2026
نصرٌ من اللہ و فتحٌ قریب ✌️
الحمدللہ ❤
شمولیتی پروگرام
پیپلز پاڑٹی سکردو حلقہ دو نامزد امیدوار آغا سید محمد علی شاہ اور محمد زاکر ایڈووکيٹ نے خصوصی دعوت پر بشو کے مخلتف علاقوں کا دورہ کیا، اس دوران سلطان آباد کے مقامی عمائدین اور جوانوں کی کثیر تعداد نے آغا سید محمد علی شاہ اور ایڈووکيٹ محمد زاکر کا پرتباک استقبال کیا
عوامی حقوق کے لیے کئے جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاٸدہ شموليت اختیار کرتے ہوے آنے والے الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی، بزرگوں اور جوانوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ آنے والے الیکشن میں پاکستان پیلپز پاڑٹی کے نامزد امیدوار آغا سید محمد علی شاہ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے،
Be the first to know and let us send you an email when Syed Muhammad Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.