Gilgit-Baltistan پیارا گلگت بلتستان

Gilgit-Baltistan  پیارا گلگت بلتستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit-Baltistan پیارا گلگت بلتستان, Gilgit.

گلگت بلتستان کی وادیوں کی خوبصورتی، متنوع ثقافت، رسم و رواج اور مقامی زندگی کی جھلکیاں اس پیج پر پیش کی جاتی ہیں۔ ساتھ ہی یہاں کے عوامی مسائل، وسائل کی کمی اور ترقی کے امکانات پر بھی روشنی ڈالی جاتی ہے۔ قدرت، ثقافت اور حقیقت کا حسین امتزاج!

29/03/2026

میرے ہونے کا ہو چکا ماتم
آپ اپنی حیات کھا گیا میں

#ہنس #مکھ

29/03/2026

رائے پہلے سے بنا لی تم نے!!!!!
ھم تیرے دل میں گھر بناتے کیا۔

#ہنس #مکھ

میرا پیارا گلگت بلتستان
29/03/2026

میرا پیارا گلگت بلتستان

29/03/2026

پاک سعودی ایگریمنٹ کے مطابق کیا ہم یہ مانے گئ سلمان کا گ ا ن ڈ چومنہ شہباز شریف کے چومنے کے برابر ہے ؟؟
پٹواری جواب دیں

28/03/2026
26/03/2026
26/03/2026

سکردو روڈ کی حالت

جزاک اللہ
18/02/2026

جزاک اللہ

جیو چیرمین صاحب
17/02/2026

جیو چیرمین صاحب

میرے معزز بزرگوں، نوجوانوں، ماؤں، بہنوں اور عزیز بھائیو!
یہ صرف ایک الیکشن نہیں، یہ ہمارے مستقبل کا فیصلہ ہے۔ یہ ووٹ سڑک، پانی، بجلی، روزگار اور عزتِ نفس کا ووٹ ہے۔ یہ ووٹ گلگت بلتستان کے حقِ حکمرانی، شناخت اور ترقی کا ووٹ ہے۔ حلقہ نمبر 3 برسوں سے وعدوں کا شکار رہا ہے۔ ہر الیکشن میں بڑے دعوے ہوئے، مگر عوام کو صرف انتظار ملا۔ آج میں آپ کے سامنے وعدہ نہیں عہد لے کر آیا ہوں۔
میرا عہد۔! ہر گاؤں تک صاف پانی کی فراہمی ، لوڈشیڈنگ کے مستقل حل کیلئے عملی منصوبہ، نوجوانوں کیلئے مقامی روزگار اور اسکل سینٹرز ،خواتین کیلئے صحت اور تعلیم کی بہتر سہولیات ، سیاحت کو صنعت بنا کر علاقے کی معیشت مضبوط کرنا ، میرٹ پر نوکریاں، سفارش کا خاتمہ
ہمیں ایسے نمائندے کی ضرورت ہے جو صرف اسمبلی میں بیٹھنے نہیں بلکہ آپ کی آواز بننے جائے جو خاموش نہ رہے، جو جھکے نہیں، جو بکے نہیں۔ میں سیاست کو خدمت سمجھتا ہوں، اقتدار نہیں۔ میں وعدوں کی نہیں، کام کی سیاست پر یقین رکھتا ہوں۔ آئیے اس بار شخصیت نہیں، مستقبل کو ووٹ دیں
رشتہ نہیں، حق کو ووٹ دیں
خوف نہیں، امید کو ووٹ دیں
آپ کا ووٹ حلقہ 3 کی تقدیر بدل سکتا ہے
انشاءاللّٰہ
ہم مل کر ایک باعزت، بااختیار اور خوشحال گلگت بلتستان بنائیں گے۔

مشتاق احمد کریمی

Mushtaq Ahmed
01/02/2026

Mushtaq Ahmed

دس، دس برس اقتدار میں رہنے والوں نے حلقہ نمبر 3 بالخصوص دنیور جو پورے حلقے کا تعلیمی و کاروباری مرکز ہے کو دانستہ نظرانداز کیے رکھا۔ لوڈشیڈنگ جیسے بنیادی مسئلے پر خاموشی اختیار کی گئی، اور عوام اندھیروں میں جینے پر مجبور رہے۔ آج جب انتخابات سر پر ہیں تو وہی پرانے چہرے دنیور کو روشنیوں کا شہر بنانے کے کھوکھلے نعروں کے ساتھ پھر نمودار ہو گئے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ دنیور اور حلقہ 3 کے باشعور عوام باریاں لینے والوں کے بجائے حقیقی متبادل کا انتخاب کریں۔
ان شاء اللہ، ہم دعووں نہیں بلکہ عملی اقدامات کے ذریعے عوام کا اعتماد بحال کریں گے۔
مشتاق احمد کریمی

29/01/2026

حلقہ 3 الرٹ

شفیع خان ایک بار پھر " تونی نوش کرئیی " ثابت ہوا 😂😂😂

Address

Gilgit
15100

Telephone

+923445420541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit-Baltistan پیارا گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share