05/11/2023
کئی ہفتے گزرنے کے باوجود ریاست پاکستان نے
یہ بیان جاری نہیں کیا
اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے ۔ پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا اور پاکستان "دو ریاستی حل نہیں " ایک ریاستی حل " کی ہمیشہ حمایت کرتا رہے گا۔
انجینئر ارسلان حسین
چئیرمین جمہوری سرکار پارٹی