Yasin Valley

Yasin Valley This page is promoting culture,tradition,custom,life style and living standard Of Yasin Valley. Yasin Valley has spectacular natural.

Yasin Valley is also known as Baba-e-Yasin or Warshigum . Yasin is a high mountainous region in the mountains of Hindukash in north of Ghizer District in Gilgit Baltistan Pakistan. The Latitude of Yasin Valley is 36°22'39.57"N and Longitude is 73°19'48.56"E. Yasin Valley starts from Seliharang in the south. Ends at Darkut in the north of yasin Valley.Warshigom is bordered by Chitral in the west,Is

hkoman in the east and Gupis in the south. Summah,Chatorkhan,darmander,Broghol and Yarkhon of Chitral which connected via mountainous region.Yasin is most beautiful place.Its peaks covered with snow ,glacier and streams. The Qurqolti is connected with Sumah Via Dishamber and Jutbar.Mostly experienced hunter travels in this area because it is tough terrain locked by glacier.It is not easy for normal travels. Thoi is another important area in Yasin region in the west.The last settlement is Thoi is Mushbar which connected with Chitral. The Asumber connects the Sandi Valley with Ishkoman. The last settlement in this valley is Jee Sharawan. Qurqolti and Asumber connects each other at Yaghost Yatay.

بھائی اصف علی اشرف اوررخشندہ شاکر بہن  کو دل کی گہرائیوں سے انگیجمنٹ بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ انکی جوڑی سلامت رکھے، ...
25/01/2026

بھائی اصف علی اشرف اور
رخشندہ شاکر بہن کو دل کی گہرائیوں سے انگیجمنٹ بہت
بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ انکی جوڑی سلامت رکھے، محبت، عزت اور سکون عطا کریں۔
آمین 🤍

18/01/2026

Shan Muhammad s/o Durdana Muhammad from Sandi got his BSCN Degree from Aga Khan university hospital Karachi. Congratulations to Whole family

میگ پائی ایک خطرناک اور تباہ کن پرندہتحریر: دلیرشاہمیگ پائی جسے عرف عام میں کشیپ  کہا جاتا ہے کو بہت سے علاقوں میں ایک ن...
14/01/2026

میگ پائی ایک خطرناک اور تباہ کن پرندہ
تحریر: دلیرشاہ

میگ پائی جسے عرف عام میں کشیپ کہا جاتا ہے کو بہت سے علاقوں میں ایک نہایت خطرناک اور نقصان دہ پرندہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس کا رویہ جارحانہ ہوتا ہے اور یہ دوسرے جانداروں، خاص طور پر چھوٹے پرندوں، کے لیے شدید خطرہ بن چکا ہے۔ اگرچہ یہ پرندہ ذہین اور ماحول کے مطابق خود کو ڈھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے، لیکن اس کی خوراک اور گھونسلوں پر حملہ کرنے کی عادت نے قدرتی توازن کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
میگ پائی ہمہ خور (Omnivorous) پرندہ ہے۔ یہ کیڑے مکوڑوں، مینڈکوں، چھپکلیوں، چھوٹے جانوروں اور خاص طور پر دوسرے پرندوں کے انڈوں اور بچوں کو کھاتا ہے۔ یہ اکثر گھونسلوں پر حملہ کر کے انڈے تباہ کر دیتا ہے، جس سے وہ بچے بننے سے پہلے ہی ختم ہو جاتے ہیں۔ چڑیا (Sparrow) جیسی پرندوں کی اقسام، جن کی تعداد پہلے ہی تیزی سے کم ہو رہی ہے، میگ پائی کے حملوں کا خاص نشانہ بنتی ہیں۔ اسی وجہ سے چڑیوں کی کئی اقسام ختم ہونے کے قریب پہنچ چکی ہیں۔
اس کے علاوہ میگ پائی چکور اور رَام چکور (پہاڑی تیتر) کے انڈے بھی کھا جاتا ہے، جو مقامی اور شکاری پرندوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کے انڈوں کی مسلسل تباہی کی وجہ سے ان کی آبادی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے، جس سے مقامی ماحولیاتی نظام کا توازن بگڑ رہا ہے۔
میگ پائی نہایت علاقہ پسند اور جارحانہ پرندہ ہے۔ یہ چھوٹے پرندوں کو خوراک اور گھونسلہ بنانے کی جگہوں سے بھگا دیتا ہے، جس کے نتیجے میں وہ افزائشِ نسل نہیں کر پاتے۔ اس کی ذہانت اسے گھونسلوں کی جگہیں یاد رکھنے میں مدد دیتی ہے، اور وہ بار بار واپس آ کر نقصان پہنچاتا ہے۔
اگرچہ میگ پائی کیڑے مکوڑوں کی تعداد کم کرنے میں محدود کردار ادا کرتا ہے، لیکن اس کی بے قابو آبادی نے اسے حیاتیاتی تنوع کے لیے ایک سنجیدہ خطرہ بنا دیا ہے۔ مناسب جنگلی حیات کے انتظام کے بغیر، میگ پائی اپنے مسکن پر غلبہ حاصل کر کے کمزور پرندوں کو ناپید ہونے کی طرف دھکیل رہا ہے۔
میگ پائی اگرچہ قدرت کا حصہ ہے، لیکن اس کا بے حد شکاری رویہ اور تیزی سے پھیلتی ہوئی آبادی اسے ایک خطرناک پرندہ بنا چکی ہے۔ چڑیا، چکور اور رَام چکور جیسے کمزور پرندوں کے تحفظ کے لیے آگاہی، مسکن کا تحفظ اور میگ پائی کی آبادی پر قابو پانے کے اقدامات ضروری ہیں۔ تمام جانداروں کی بقا کے لیے ماحولیاتی توازن کا برقرار رہنا بے حد اہم ہے۔ دیگر پرندوں کی بقا اس وقت ممکن ہے جب میگ پائی جیسے پرندوں کی نسل کم کی جائے چاہیئے کوئی مصنوعی طریقہ ہی کیوں نہ ہو ۔

یاسین سندی کی روشن مثالعلی زین بن شیر کریم کو میرٹ پر آغا خان یونیورسٹی میں  ایم بی بی ایس  میں داخلہ ملنا یاسین کے لیے ...
06/01/2026

یاسین سندی کی روشن مثال
علی زین بن شیر کریم کو میرٹ پر آغا خان یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس میں داخلہ ملنا یاسین کے لیے قابلِ فخر لمحہ ہے۔
دعا ہے کہ علی زین مزید کامیابیاں حاصل کرے اور علاقے کا نام روشن کرے۔

05/01/2026

گلگت والے 50سال تک جیت نہیں سکتے
😂😆😂
Gilgit -7
Chitral -3

Super moon tonight in Yasin Valley
04/12/2025

Super moon tonight in Yasin Valley

03/12/2025

New Khowar Song,, Tan Bero Begana
Vocal: Danish Rashid
Lyrics:Abdul Sattar Niazi

زہران ممدانی کا تعلق وادی یاسین کے گاؤں درکوت سے ہے۔ ابتدائی تعلیم انھوں نے طاوس ہائی سکول سے حاصل کی تھی ۔ والدین پڑھے ...
05/11/2025

زہران ممدانی کا تعلق وادی یاسین کے گاؤں درکوت سے ہے۔ ابتدائی تعلیم انھوں نے طاوس ہائی سکول سے حاصل کی تھی ۔ والدین پڑھے لکھے ہونے کی وجہ سے بچے کی اعلی تعلیم کیلئے نیویارک شفٹ ہوئے تھے
ہم اپنے بھائی کو نیویارک کا مئیر بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

29/09/2025

انڈین کھلاڑی غائبانہ ٹرافی لاتے ہوئے 🤪
゚viralシfypシ゚

یاسین کی وادی آج خاموش ہے، کیونکہ فطرت دوست بھائی کریم شاہ نزاری ہم سے جدا ہوگئے۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجا...
23/09/2025

یاسین کی وادی آج خاموش ہے، کیونکہ فطرت دوست بھائی
کریم شاہ نزاری ہم سے جدا ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے۔ آمین۔

یہ تصویر غوجلتی گلیشیئر کی ہے، جو کہ گلیشیئر کے مسلسل ٹوٹنے کا منظر پیش کرتی ہے اور ساتھ ہی ایک جھیل بھی دکھائی دے رہی ہ...
27/08/2025

یہ تصویر غوجلتی گلیشیئر کی ہے، جو کہ گلیشیئر کے مسلسل ٹوٹنے کا منظر پیش کرتی ہے اور ساتھ ہی ایک جھیل بھی دکھائی دے رہی ہے۔ آج اسی مقام پر گرد و غبار اور آواز سنائی اور دکھائی دی۔

Address

Yasin Valley
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasin Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share