Soni Nilt

Soni Nilt Nilt is a town in district Nagar (Nagar Valley) Gilgit-Baltistan. Page is for exploring beauty of the village. IN PICS NILT NAGAR
Twitter

Religion: Islam (Shia Muslims 100%)
Languages:
(i)Shina 99%
(ii)Brushashki: 1%

IN PICS NILT NAGAR
Twitter

کراچی میں مقیم گلگت نگر سے تعلق رکھنے والے دو جوان لڑکے دونوں بھائی ہیں ۔ ایک کا نام جو بڑا بھائی  ہے ساجد علی ولد صادق ...
17/10/2025

کراچی میں مقیم گلگت نگر سے تعلق رکھنے والے دو جوان لڑکے دونوں بھائی ہیں ۔ ایک کا نام جو بڑا بھائی ہے ساجد علی ولد صادق اور دوسرے کا عسکری ولد صادق ہے کل بروز منگل 14 اکتوبر سے لاپتہ ہیں۔ دونوں نہایت شریف ہیں۔ ایک کا کام بس کے ٹیکٹس اور دوسرا بھائی آنلاین کام کرتا تھا۔ کراچی میں ائے روز گلگت بلتستان کے لوگ اغوا اور لاپتہ ہو رہے ہیں۔ ہم حکومت سندھ اور حکومت گلگت بلتستان سے گزارش کرتے ہیں اور بالخصوص آئ جی سندھ، ایم ائ،اور پولیس کے عہدیداران سے کے اس واقعے کا سخت نوٹس لیں۔



إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭خبر غم نلت نگر  کے ریٹائرڈ استاد محترم محمد اسماعیل کے جواں سالہ بیٹامحمد ک...
02/10/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭خبر غم نلت نگر کے ریٹائرڈ استاد محترم محمد اسماعیل کے جواں سالہ بیٹامحمد کاظم کی رحلت پر استاد محترم و تمام غمزدہ خانوادے کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ھوں اوردعاگوں ھوں پروردگار مرحوم کو جوار حضرت علی اکبر علیہ السلام نصیب فرمائیں والدین و تمام سوگواروں کو صبر عظیم عنایت فرمائیں آمین

مجلسِ عزا بہ سلسلے چہلم جناب بشارت حسین (ایم ڈی) آج شام امام بارگاہ نلت نگر میں منعقد ہوگی ۔ مؤمنین شرکت فرما کر ثوابِ د...
09/06/2025

مجلسِ عزا بہ سلسلے چہلم جناب بشارت حسین (ایم ڈی) آج شام امام بارگاہ نلت نگر میں منعقد ہوگی ۔ مؤمنین شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں ۔۔

انا للہ وانا الیہ راجعون  نلت نگر کے دوراندیش اور بزرگ شخصیت  استاد العلماء شیخ نوروز نجفی کے بڑے بھائی سابق ایم ایل اے ...
09/12/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون نلت نگر کے دوراندیش اور بزرگ شخصیت استاد العلماء شیخ نوروز نجفی کے بڑے بھائی سابق ایم ایل اے جاوید حسین اور آغا شیخ محمد بلال نلت کے ماموں بابو علی مدد نلت قضاۓ الہی سے وفات پا چکے ہیں۔ الله تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔۔

پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ"نامعلوم"اور"مذمت"ہے جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہمیشہ !
22/11/2024

پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ"نامعلوم"اور"مذمت"ہے جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہمیشہ !

فرزند نگر گاؤں نلت سے تعلق رکھنے والا Ishaq Hussain  کو ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا۔اسحاق حسین ...
13/09/2024

فرزند نگر گاؤں نلت سے تعلق رکھنے والا Ishaq Hussain کو ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا۔
اسحاق حسین اس سے قبل فوڈ ڈیپارٹمنٹ میں بطور سیکشن افیسر فرائض انجام دے رہے تھے ۔

😭 انّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔نلت نگر سے تعلق رکھنے والے خوش مزاج ہر دلعزیز شاعر اہلبیت ؑ عبدالرحیم ترابی ...
11/08/2024

😭 انّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔
نلت نگر سے تعلق رکھنے والے خوش مزاج ہر دلعزیز شاعر اہلبیت ؑ عبدالرحیم ترابی دل کا دورہ پڑنے سےآج اچانک ھم سب کو داغ مفارقت دے گئے !پروردگار سفرآخرت آسان فرمائے پسماندگان کو صبرِ جمیل عنایت فرمائے۔

24/07/2024

The alarming rate of glaciers melting in Gilgit Baltistan has reached a critical point, posing a significant threat to region's ecosystem and inhabitants.

Credits: TRT World 👏

خبر غم!إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونمیں چلا ہوں علی ص سے ملاقات کو💔😭
20/05/2024

خبر غم!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
میں چلا ہوں علی ص سے ملاقات کو💔😭

Address

Gilgit

Telephone

+923555099773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soni Nilt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share