Ex Political Secretary To CM Adv Manzoor Hussain Bagoro

Directions

Ex Political Secretary To CM Adv Manzoor Hussain Bagoro ex political secretary to CM GB

16/03/2026
خاموش سمندر  حاجی گلبر خان صاحب چیف منسٹر جی بی نعروں پر یقین نہیں رکھتے بلکہ عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل  کا عملی کا...
10/03/2025

خاموش سمندر حاجی گلبر خان صاحب چیف منسٹر جی بی نعروں پر یقین نہیں رکھتے بلکہ عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کا عملی کام کرتے ہیں جس کی واضع مثالیں چار نئے اضلاع کی انتظامی سیٹ اپ سب کے سامنے ہیں ۔عوام عرصے دراز سے زمینوں کے معاوضوں کے لیے دربدر تھے جن کے واجبات فوری طور پر ادا کرنے کی منظور دی ۔اور تمام ڈی سی کو ہدایات بھی جاری کیا ساتھ عوامی زمینوں کے ریٹ بھی تین گنا بڑھا دیا۔اس کے علاوہ ہیلتھ ،ایجوکیشنل ،فارسٹ کے علاوہ تمام اداروں میں اہم اصلاحات کیا جو عوامی نوعیت کے مسائل تھے عرصہ دراز سے عوام کا مطالبہ رہا تھا سابقہ ادوار میں صرف ووٹ کے حصول تک وعدے کیے گئے لیکن کوئی عوامی مطالبہ پورا نہیں ہوا۔خاموش سمندر نے عوامی مشکلات کو سمجھتے ہوئےقلیل عرصے میں پورا کیا۔جو قابل تحسین ہے عوام میں پہلی بار ایک سی ایم کی قیادت میں اعتماد بحال ہوا ہے ۔دیامر کے عوام کے مسائل بھی انشالہ سی ایم گلبر صاحب کی قیادت میں حل ہوں گے ۔سازشی خاموش سمندر کی عوامی مقبولیت سے خائف ہو کر دیامر کے عوام میں انتشار پیدا کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں جو قابل مزمت اور دیامر کے عوام کے مفادات کے خلاف ہے ۔اپنی سیاسی دوکان چمکانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں ۔دیامر کے غیور عوام سے گزارش ہے سی ایم سے تعاون کرے انشالہ اس کے دور میں دیامر کے تمام حل تلف مسائل حل ہو ں گے۔منظور بگورو ایڈوکیٹ پولیٹکل سیکرٹری ٹو سی ایم جی بی

غازیان جلال آباد کی عوامی خدمت کے لیے بنائی گئی ویلفیئر نہایت ہی خوش آئندہ ہے ۔غازیان نے اپنی مدد آپ عوامُ کے لیے واٹر ٹ...
18/01/2025

غازیان جلال آباد کی عوامی خدمت کے لیے بنائی گئی ویلفیئر نہایت ہی خوش آئندہ ہے ۔غازیان نے اپنی مدد آپ عوامُ کے لیے واٹر ٹنکی کی تعمیر سے پینے کا صاف پانی کی فراہمی نہایت ہی اچھا اور مخلصانہ اقدام ہے غازیان نے ملک عزیز کے لیے اپنی زندگی کا ایک حصہ وقف کیا اب علاقعہ کی خدمت میں پیش پیش ہونا قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے عوام غازیان کی علاقے میں بے لوث خدمات کو سراہتے ہیں غازیان ویلفیئر کا یوتھ کے لیے کھیلوں کا انعقاد بہترین اقدام ہے جس سے نوجوانوں کو آپس میں بھائی چارہ اور اتفاق و اتحاد پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہو رہا ہے جلال آباد کے غازیان کے اقدامات کو سلام پیش کرتے ہوئے ہر قسمُ کے تعاون کا یقین دلاتے ہیں اور عوام کی مکمل حمایت حاصل رہے گی ۔غازیان حقیقی معنوں میں جلال آباد کی نمائندہ جماعت ہے جن کی مکمل حمایت کی جاتی ہے ۔جو بلاتفریق علاقے کی خدمت کرتے ہیں عوام الناس سے گزارش ہے ہر قدم پر غازیان کا ساتھ دیں ان کے ہاتھ مظبوط کرے ۔سازشی اور بلیک میلر اور لسانی سیاست کرنے والوں کا راستہ روکے جو علاقے میں نفرت پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کرتے یہ ٹولہ علاقع میں تعمیر وترقی کی راہ میں ریکاوٹ ہیں ۔جلال آباد میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں جن میں واٹر سپلائی ،جلال آباد سے مناور پل تک روڑ اور سنٹر روڑ نہایت ہی اہمیت کے حامل پرجیکٹ ہیں لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے جن پر ناقص کام اور مخصوص لوگوں کو نوازنے کے لیے روڑ کا یک طرفہ سروے قابل قبول نہیں۔واٹر سپلائی کا کام میں لوگوں کے درمیان تنازعات پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔جس پر عوام میں شدید غم وغصہ پیدا ہو رہا ہے ۔ مخصوص ٹولہ من پسند جگہوں سے لے جانے کی ناکام کوشش کرتا ہے ۔عوام کا کہنا ہے جو پائپ کا کام ہوا ہے جس کی کھدائی میں ہیراپھیری کی گئی ہے ۔نمبرداران ،غازیان اورمتعبران اس حساس معاملہ پر نظر رکھے ۔میرے پاس عوام کی شکایات آئی ہیں جس کا جائزہ لیا جارہا تاکہ عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئےانشالہ متلقعہ اداروں سے بات کی جائے گی جہاں ناقص کام ہوا ہے ان کے خلاف انکوائری بہت جلد ہو گی ۔منظور بگورو ایڈوکیٹ پولیٹکل سکریڑی ٹو سی ایم جی بی ۔

خوشخبری حلقہ ۳ ۔شکریہ وزیراعلی جی بی اور چیف الیکشن کمیشن و ممبران۔سی ایم حاجی گلبر خان صاحب کی خصوصی  ہدایات  کی روشنی ...
15/01/2025

خوشخبری حلقہ ۳ ۔شکریہ وزیراعلی جی بی اور چیف الیکشن کمیشن و ممبران۔سی ایم حاجی گلبر خان صاحب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں چیف الیکشن کمشن ،ڈی سی گلگت ،اے سی گلگت اور بلدیات کے زمداروں کی دن رات کی محنت سے ضلع گلگت کے تینوں حلقوں میں آبادی کے تناسب کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈسڑک کونسل اور یونین کونسل کی نئی حلقہ بندیاں خوش آئندہ اور لائق تحسین ہیں ۔عوام نے نئی حلقہ بندیوں کو سہراھتے ہوے علاقے کے لیے مفید قرار دیا گیا ہے۔بلخصوص حلقہ ۳ کی بڑھتی ہوئی آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے ۷یونین کونسل اور ۸ ڈسڑک کونسل سیٹیں دی گئی جس پر وزیر اعلیٰ اور تمام متلقہ محکموں کے زمداروں کا حلقہ ۳ کے عوام کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہویے خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔منظور بگورو ایڈوکیٹ پولیٹکل سیکرٹری ٹو سی ایم جی بی

Address

Gilgit CM House GB
Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ex Political Secretary To CM Adv Manzoor Hussain Bagoro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share