Khomer Gilgit

Khomer Gilgit Warmly welcome to Khomer Gilgit (Yarkot, Beshot, Damoet, Jutial and Qazalbash Mohallah) We welcome our followers. You can send us your valuable feedback via SMS.

This page was created to keep you up to date with every new update from the suburbs, including Khomer Gilgit. Those who spread religious hatred are completely banned from the page because we value every sect. Thank you.

21/07/2025

شنا نوحہ۔۔

06/07/2025

جلوس عاشورہ گلگت دستہ خومر جوٹیال

02/07/2025

ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ❤️

14/04/2025

ماشاءﷲ قربانی کی بڑی مثال 🌸
مولا سلامت رکھے دونوں بھائیوں کو ❣️۔
خومر یرکوٹ گلگت سے تعلق رکھنے والے نوجوان اظہر عباس جو کہ کافی عرصے سے گردوں کی بیماری کی وجہ سے راولپنڈی میں زیر علاج تھے اور پچھلے دنوں جوان اظہر کے بھائی نظام الدین نے اپنے بھائی کو ایک گردہ عطیہ کیا ۔ خدا وند متعال سے دعا گو ہیں خدا دونوں بھائیوں کو سلامت رکھے شاد و آباد رکھے ۔

17/09/2024

ہفتہ وحدت
بارہ ربیع الاول جشن عیدمیلادالنبی کے حوالے سے ریلی کے شرکاء کو خومر چوک گلگت میں سبیل کا اہتمام کیا گیا۔

فرزند خومر، زبیر عباس ایڈوکیٹ کو ڈسٹرکٹ بار لائسنس ٹیسٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر،ڈسٹرکٹ کا لائسنس لینے پر مبارک باد...
14/09/2024

فرزند خومر، زبیر عباس ایڈوکیٹ کو ڈسٹرکٹ بار لائسنس ٹیسٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر،ڈسٹرکٹ کا لائسنس لینے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

بارش کے باعث نماز عید کا مرکزی اجتماع مرکزی جامع مسجد امامیہ گلگت میں ٹھیک 8 بجے منعقد ہوگا باقی علماء اپنے محلے کی مساج...
22/04/2023

بارش کے باعث نماز عید کا مرکزی اجتماع مرکزی جامع مسجد امامیہ گلگت میں ٹھیک 8 بجے منعقد ہوگا باقی علماء اپنے محلے کی مساجد اور امام بارگاہوں میں ہی نماز عید کا اہتمام کرے

قاٸد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی.

19/04/2023
محلہ خومر یرکوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ارسلان عباس شمالی کو نیشنل یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان میں Interior Minister نامز...
09/03/2023

محلہ خومر یرکوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ارسلان عباس شمالی کو نیشنل یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان میں Interior Minister نامزد کیا گیا.
مبارک ارسلان عباس. ❤

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khomer Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share