SWO District Gilgit

SWO District Gilgit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SWO District Gilgit, Gilgit.

27/02/2026

سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن گلگت بلتستان (SWO) کے زیرِ اہتمام Students Welfare Organization Gilgit Baltistan کی جانب سے City Hospital Kashrot میں افطار دسترخوان کی نویں افطاری کا اہتمام کامیابی سے مکمل ہوا۔ الحمدللہ، اس کارِ خیر میں عوام کی بھرپور شرکت قابلِ تحسین ہے۔
مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ کے دیے ہوئے مال میں سے اللہ کے بندوں کو کھلانے میں حصہ ڈالیں۔ یقیناً جو شخص اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے مال میں برکت عطا فرماتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

📞 رابطہ نمبر: 03120852185

بائیس رجب المرجب یوم وفات کاتب قرآن خلیفتہ المسلمین فاتح شام_امیر المومنین حضرت امیر معاویہ رض پہ کروڑوں سلام❤️
07/01/2026

بائیس رجب المرجب یوم وفات کاتب قرآن خلیفتہ المسلمین فاتح شام_امیر المومنین حضرت امیر معاویہ رض پہ کروڑوں سلام❤️

صدر اسٹوڈنٹ ویلفیٸر آرگناٸزیشن ضلع گلگت___غلام رسول عثمانی صاحب کی نگران وزیر جنگلات گلگت بلتستان جناب مولانا شرافت الدی...
07/01/2026

صدر اسٹوڈنٹ ویلفیٸر آرگناٸزیشن ضلع گلگت___غلام رسول عثمانی صاحب کی نگران وزیر جنگلات گلگت بلتستان جناب مولانا شرافت الدین صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات کی ___ بحیثیت وزیر جنگلات گلگت بلتستان کا عہدہ سنبھالنے پر انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کرکے مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ___اور اس موقع پر اس امید کا اظہار کیا کہ آپ کی خدمات گلگت بلستان کے جنگلات کے تحفط اور ترقی میں اہم و کلیدی کردار ادا کریں گے♥️
's_Parks_Wildlife and Environment Department Gilgit Baltistan

21/12/2025

تاجدار صداقت طلبہ سمینار کی جھلکیاں♥️


ایس ڈبلیو او ضلع گلگت کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے تاجدار صداقت طلبہ سمینار پر شرکت کرنے پر  مزہبی اسکالر بیرسٹر مفتی ا...
21/12/2025

ایس ڈبلیو او ضلع گلگت کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے تاجدار صداقت طلبہ سمینار پر شرکت کرنے پر مزہبی اسکالر بیرسٹر مفتی اطہر محمود ایڈوکیٹ صاحب کا SWO گلگت بہت مشکور وممنون ہے♥️



SWO ضلع گلگت کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے تاجدار صداقت طلبہ سمینار پر شرکت کرنے پر چیرمین بزم حسان گلگت بلستان حضرت مول...
21/12/2025

SWO ضلع گلگت کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے تاجدار صداقت طلبہ سمینار پر شرکت کرنے پر چیرمین بزم حسان گلگت بلستان حضرت مولانا شہراز احمد فاروقی صاحب صاحب کا SWO گلگت بہت مشکور وممنون ہے♥️



SWO ضلع گلگت کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے تاجدار صداقت طلبہ سمینار پر شرکت کرنے پر ناٸب امیر اہلسنت والجماعت گلگت بلستا...
21/12/2025

SWO ضلع گلگت کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے تاجدار صداقت طلبہ سمینار پر شرکت کرنے پر ناٸب امیر اہلسنت والجماعت گلگت بلستان حضرت مولانا مفتی زاہد اقبال صاحب کا SWO گلگت بہت مشکور وممنون ہے♥️



SWO ضلع گلگت کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے تاجدار صداقت طلبہ سمینار پر شرکت کرنے پر صدر متحدہ دینی محاذ گلگت بلستان حضرت...
21/12/2025

SWO ضلع گلگت کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے تاجدار صداقت طلبہ سمینار پر شرکت کرنے پر صدر متحدہ دینی محاذ گلگت بلستان حضرت مولانا مفتی محفوظ اللہ صاحب کا SWO گلگت بہت مشکور وممنون ہے♥️



 #درس قرآن یونٹ خلیفہ بلافصل سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کشروٹ کےزیر اہتمام درس قرآن بعنوان  #تاجدار صداقت کا ان...
16/12/2025

#درس قرآن
یونٹ خلیفہ بلافصل سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کشروٹ کے
زیر اہتمام درس قرآن بعنوان #تاجدار صداقت کا انعقاد کیا گیا ۔
خطیب خلفاۓ راشدین مسجد کلمہ چوک حضرت مولانا مفتی کمیل صاحب نے درس قرآن دیا۔
#۲۲جمادی-الثانی



Student Welfare Organization Pakistan

‎22جمادی الثانی یوم وفات امیر المومنین سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ♥️‎‎22 جمادی الثانی ہمیں اُس عظیم صدیقؓ کی یاد...
14/12/2025

‎22جمادی الثانی یوم وفات امیر المومنین سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ♥️

‎22 جمادی الثانی ہمیں اُس عظیم صدیقؓ کی یاد دلاتا ہے جن کے ایمان کی گواہی خود قرآن نے دی اور جن کی صداقت پر رسولِ اکرم ﷺ نے مہرِ تصدیق ثبت فرمائی۔ حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ وہ ہستی ہیں جن کے بارے میں قرآن نے “ثانی اثنین” فرما کر قیامت تک کے لیے ان کے مقام و مرتبے کو روشن کر دیا۔ غارِ ثور میں رسولِ خدا ﷺ کے ساتھ آپؓ کی رفاقت، اللہ پر کامل یقین اور بے مثال توکل کی وہ تصویر ہے جس پر پوری امت فخر کرتی ہے۔

‎حضرت ابوبکرؓ کی زندگی سراسر محبتِ رسول ﷺ کا عملی اظہار تھی۔ مال ہو یا جان، سکون ہو یا قربانی—آپؓ نے ہر موقع پر خود کو دینِ اسلام کے لیے پیش کیا۔ غلاموں کی آزادی، اسلام کی ابتدائی تبلیغ، اور ہر آزمائش میں نبی کریم ﷺ کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا آپؓ کی صداقت اور وفاداری کا روشن ثبوت ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے آپؓ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر امت میں کسی کو اپنا خلیل بنایا جاتا تو ابوبکرؓ ہوتے۔

‎خلافت سنبھالنے کے بعد آپؓ نے دینِ اسلام کی بنیادوں کو مزید مضبوط کیا۔ فتنۂ ارتداد کے خلاف فیصلہ کن موقف اختیار کیا، منکرینِ زکوٰۃ کے سامنے حق کا عَلَم بلند کیا اور یہ واضح کر دیا کہ دین کے کسی حکم پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ قرآنِ کریم کی حفاظت کے لیے جمعِ قرآن کا عظیم الشان کام آپؓ کے دور کی وہ خدمت ہے جس کی برکت سے آج امت قرآنِ مجید کو محفوظ صورت میں پڑھ رہی ہے۔

‎حضرت ابوبکر صدیقؓ کی قیادت قرآن و سنت کی عملی تفسیر تھی—عدل، تواضع، تقویٰ اور خوفِ خدا کا حسین امتزاج۔ آپؓ کا یہ تاریخی فرمان “کمزور تم میں قوی ہے جب تک میں اس کا حق نہ دلا دوں” قیادت کے سنہری اصولوں کی زندہ مثال ہے۔

‎اللہ تعالیٰ ہمیں صدیقِ اکبرؓ کے ایمان، اخلاص، محبتِ رسول ﷺ اور دینی غیرت کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمیں حق و صداقت کے
‎راستے پر ثابت قدم رکھے۔

 #درس قرآن یونٹ سیدنا حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ اپر جٹیال کےزیر اہتمام درس قرآن بعنوان  #سیرت خلیفہ اول سیدنا حضرت ابو...
03/12/2025

#درس قرآن
یونٹ سیدنا حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ اپر جٹیال کے
زیر اہتمام درس قرآن بعنوان #سیرت خلیفہ اول سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی قرآن کی نظر میں _ کا انعقاد کیا گیا ۔
نوجوان خطیب مولانا ثاقب عالم فاروقی نے درس قرآن دیا۔
#۲۲جمادی-الثانی

Address

Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWO District Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share