03/07/2026
فرزندان نگر
راحت عباس راجوا اور تنویر ہائیکل کو قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں بی ایس کی ڈگری مکمل کرنے پر تمام اہل علاقہ بالخصوص دونوں جوانوں کو مبارکباد اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات۔