Pti Gross Root Panel

Pti Gross Root Panel Justice, Humanity, Self Esteem of PTI members.

28/04/2026
گلگت بلتستان کے عوام کونسی سیاسی و مذہبی جماعت کو اپنے حقوق کا ضامن سمجھ کر ووٹ دینگے؟
27/04/2026

گلگت بلتستان کے عوام کونسی سیاسی و مذہبی جماعت کو اپنے حقوق کا ضامن سمجھ کر ووٹ دینگے؟


اج تحریک انصاف کے تمام ورکرز کو پارٹی کا تیسواں یوم تاسیس مبارک۔ 30 سال پہلے جو سفر 6 لوگوں نے شروع کیا، وہ عمران خان کی...
25/04/2026

اج تحریک انصاف کے تمام ورکرز کو پارٹی کا تیسواں یوم تاسیس مبارک۔ 30 سال پہلے جو سفر 6 لوگوں نے شروع کیا، وہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی بن گئ ، اور پاکستان کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے بدل دیا۔ اللہ آگے اور کامیابی عطا کرے اور ملک کی بہتری کا وسیلہ بنائے۔

تحریک انصاف کا 2 مئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف نے 2 مئی کو مینارِ پاکستان (گریٹر اقبال پ...
22/04/2026

تحریک انصاف کا 2 مئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے 2 مئی کو مینارِ پاکستان (گریٹر اقبال پارک) میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، پی ٹی آئی لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان نے جلسے کے انعقاد اور سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو باقاعدہ درخواست جمع کرا دی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جلسے کی اجازت دی جائے تاکہ پارٹی اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھ سکے، ذرائع کے مطابق جلسے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی بھی خطاب کریں گے

گلگت میڈیا نیٹ ورک کے میگا پری الیکشن پول میں تحریک انصاف سبقت لے گئیگلگت میڈیا نیٹ ورک کے پہلے پری الیکشن پول کے نتائج ...
22/04/2026

گلگت میڈیا نیٹ ورک کے میگا پری الیکشن پول میں تحریک انصاف سبقت لے گئی

گلگت میڈیا نیٹ ورک کے پہلے پری الیکشن پول کے نتائج جاری، پاکستان تحریک انصاف 53 فیصد ووٹ لے کر پہلے، مسلم لیگ ن 34 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔

گلگت میڈیا نیٹ ورک کے زیر اہتمام جاری میگا پری الیکشن پول کے پہلے مرحلے کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں، جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے عوامی رائے میں برتری حاصل کرتے ہوئے 53 فیصد ووٹ لیے۔ تحریک انصاف کو مجموعی طور پر 1,941 ووٹ ملے۔

نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) 34 فیصد ووٹ اور 1,237 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی 13 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے 515 ووٹ لے سکی۔

24 گھنٹوں پر مشتمل اس پول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور گلگت بلتستان میں آئندہ حکومت کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ نتائج کے مطابق ابتدائی عوامی رجحان پاکستان تحریک انصاف کے حق میں نظر آیا، جبکہ دیگر جماعتوں کے لیے بھی ووٹر سپورٹ سامنے آئی۔

گلگت بلستان انتخابات 2026 میں آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے...؟؟؟1-پاکستان تحریک انصاف 2-پاکستان پیپلز پارٹی 3-پاکستان مسلم ...
18/04/2026

گلگت بلستان انتخابات 2026 میں آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے...؟؟؟
1-پاکستان تحریک انصاف
2-پاکستان پیپلز پارٹی
3-پاکستان مسلم لیگ ن
4-بلاورستان نیشنل فرنٹ
5-مجلس وحدتِ مسلمین
6-جماعت علماء اسلام ف
7-اسلامی تحریک پاکستان
8-استحاکام پاکستان پارٹی

عمران خان  کی بطور وزیراعظم کارکردگی
11/04/2026

عمران خان کی بطور وزیراعظم کارکردگی

میں پاکستانیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ایک کال دیں گے اور بہترین کال دیں گے لیکن اس سے پہلے ہم تیاری کریں گے ، سہیل آفری...
19/02/2026

میں پاکستانیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ایک کال دیں گے اور بہترین کال دیں گے لیکن اس سے پہلے ہم تیاری کریں گے ، سہیل آفریدی

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Gross Root Panel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share