MWM Politics

MWM Politics MWM's mission is to revive Divine values in the society in light of Quran and Sunnah

بالآخر کامیابی نے ہمارے قدم چوم لیے اسلامی تحریک کا ایک بار پھر راستہ روکنے میں ہم کامیاب ہو گئے۔ ہماری حمایت اور کوششو...
30/06/2015

بالآخر کامیابی نے ہمارے قدم چوم لیے اسلامی تحریک کا ایک بار پھر راستہ روکنے میں ہم کامیاب ہو گئے۔ ہماری حمایت اور کوششوں سے جمیعت علمأ اسلام (ف) کے مولوی شاہ بیگ کو اپوزیشن لیڈر بن گئے۔ قوم بیدار ہو چکی ہے اور ہماری کامیاب پالیسیوں کو کھلے دل سے تسلیم کر رہی ہے۔ ایم ڈبلیو ایم ہی مضتضعفین کی حمایتی جماعت ہے جس کی فتح و کامیابی بہت سے مفادپرستوں کو سکون نہیں کرنے دے رہی۔

گلگت بلتستان: گلگت بلتستان کونون ساز اسمبلی میں ایم ڈبلیو ایم کے حمایت یافتہ مولوی شاہ بیگ کو اپوزیشن لیڈر بننے پر پوری ...
30/06/2015

گلگت بلتستان: گلگت بلتستان کونون ساز اسمبلی میں ایم ڈبلیو ایم کے حمایت یافتہ مولوی شاہ بیگ کو اپوزیشن لیڈر بننے پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہیں۔ ایک بار پھر قوم کی بھرپور عداؤں سے اسلامی تحریک کا راستہ روک کر اسلامی تحریک پاکستان کو شکست دے دی۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWM Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share