Human Rights Wing PPP G.B

Human Rights Wing PPP G.B Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Human Rights Wing PPP G.B, Political organisation, Gilgit.

The Pakistan People's Party has established a human rights wing to serve as a watchdog to monitor the state of the rights of the people in all walks of life with a particular focus on the poor and the deprived.

‏وہ دریا دیس سمندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی وہ سوندھی مٹی سندھڑی کیوہ لڑکی لال قلندر تھی
27/12/2023

‏وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی و چیئر مین ریفارمز کمیٹی گلگت بلتستان کے والد محترم آزر خان صاحب قضائے الٰہی سے وفات پاگئے۔ دکھ...
03/11/2023

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی و چیئر مین ریفارمز کمیٹی گلگت بلتستان کے والد محترم آزر خان صاحب قضائے الٰہی سے وفات پاگئے۔ دکھ کی اس گھڑی میں پیپلز پارٹی ہیئومن رائٹس ونگ گلگت بلتستان تعزیت پیش کرتی ہے۔ آزر خان مرحوم کو اللہ پاک غریق رحمت فرمائے اور امجد ایڈووکیٹ سمیت دیگر پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔

جمیل احمد کو حلقہ 2 کے الیکشن کی جیت، بہت بہت مبارک ہو. 2020 میں جمیل احمد کے مینڈیٹ کو چرانے کی سازش کی گئی تھی، ڈھائی ...
19/08/2023

جمیل احمد کو حلقہ 2 کے الیکشن کی جیت، بہت بہت مبارک ہو. 2020 میں جمیل احمد کے مینڈیٹ کو چرانے کی سازش کی گئی تھی، ڈھائی سال بعد عدالت نے انصاف پر مبنی فیصلہ سنایا۔پی پی پی ہیومن رائٹس ونگ گلگت بلتستان عدلیہ کے اس اقدام کو سراہتی ہے۔ تمام پارٹی قائدین اور بالخصوص صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی محنت اور کوششوں کی وجہ سے پیپلز پارٹی حلقہ 2 گلگت میں 27 سال بعد عوامی مینڈیٹ کو بحال کروانے میں کامیاب ہوئی۔

07/01/2023
سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ صاحب کو گورنر گلگت بلتستان تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پی پی پی...
16/08/2022

سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ صاحب کو گورنر گلگت بلتستان تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

پی پی پی ہیومن رائٹس ونگ گلگت بلتستان

Happy Birthday Shaheed Benazir Bhutto
21/06/2022

Happy Birthday Shaheed Benazir Bhutto

دلپزیر قادری صدر پاکستان پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس ونگ گلگت بلتستان کا سنت نکاح مرکزی جامع مسجد گلگت میں قرار پایا۔ ربّ کر...
21/05/2022

دلپزیر قادری صدر پاکستان پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس ونگ گلگت بلتستان کا سنت نکاح مرکزی جامع مسجد گلگت میں قرار پایا۔ ربّ کریم سے مزید بھی خوشیوں کی دعا ہے۔ نکاح مبارک ہو.

ایڈوکیٹ محمد وقاص ساکن جوٹیال کو پنڈی جاتے ہوۓ  لال پڑی کے مقام پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ ایڈوکیٹ محمد وقاص کی گا...
11/02/2022

ایڈوکیٹ محمد وقاص ساکن جوٹیال کو پنڈی جاتے ہوۓ لال پڑی کے مقام پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ ایڈوکیٹ محمد وقاص کی گاڑی روک کر گاڑی سے أتار 5 افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ڈنڈوں اور مکوں کی بھرمار ایڈوکیٹ زخمی واقعے کی درخواست تھلیچی تھانے میں دے دی گئی

گلگت پاکستان پیپلز پارٹی کے سرگرم رہنما دلپزیر قادری نے پیپلز ہیومن رائٹس ونگ گلگت بلتستان کی صدارت کے لئے اور انعام الح...
04/02/2022

گلگت پاکستان پیپلز پارٹی کے سرگرم رہنما دلپزیر قادری نے پیپلز ہیومن رائٹس ونگ گلگت بلتستان کی صدارت کے لئے اور انعام الحسن گوہر نے جنرل سیکریٹری کے لئے درخواست نامزدگی صدر پاکستان پیپلز پارٹی و اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کے پاس جمع کروائی۔

31/12/2021

Happy New Year to All of You

Address

Gilgit

Telephone

+923435533114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Human Rights Wing PPP G.B posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Human Rights Wing PPP G.B:

Share