04/09/2026
غذر۔
رات کے اوقات میں ایل ای ڈی فلیشر لائٹس کے استعمال کے باعث ٹریفک حادثات میں اضافہ دیکھا گیا۔ شہریوں کے تحفظ کے پیش نظر ایکسائز پولیس غزر کی جانب سے شہر کے اندر ناکہ لگا کر بڑی تعداد میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں سے ایل ای ڈی فلیشر لائٹس اتاری گئیں۔