سونیوال یوتھ ونگ Offical page

سونیوال یوتھ ونگ Offical page ‌‌‌‍‍ وہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کے دعوے ‎
شائد واقف نہیں ہمارے حوصلوں سے

12/07/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔💛.روشن ہو قبر تیرا بارش ہو نور کی۔۔💝😭😭😭😭😭😭😭😭😭💝.محشر میں ہو نصیب شفایت حضوؐر ک...
20/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
💛.روشن ہو قبر تیرا بارش ہو نور کی۔۔💝
😭😭😭😭😭😭😭😭😭💝.محشر میں ہو نصیب شفایت حضوؐر کی۔۔💝۔.

سیاسی وہ سماجی شخصیت دادا محمّد ولی آج اس دار فانی سے کوچ کرگے ۔اللّه اس با برکت مہینے کے صدقے سے میرے دادا کے صغیرہ و کبیرہ گناہو ں کو معاف فرما اور اس کے قبر کو روشن اور کشادہ فرما اور لواحقین کو صبر کامیلہ آجلہ نصیب فرما ۔امین سمہ امین ۔ جسکے نماز جنازہ بعد نماز ظہر سونیوال محلہ ابوبکر مسجد میں ادا کی جائیگی جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کرے ۔

الحَمْدُ الِلّهیوتھ ممبر فرینڈ فوٹو
04/11/2022

الحَمْدُ الِلّه
یوتھ ممبر
فرینڈ فوٹو

07/08/2022

پیغام حق 100% سچ

ہم میں سے ہر شخص کو یہ سوچنا چاہیے کہ دنیا میں ہمارا وقت بہت مختصر ہے، اس مختصر وقت کو بےجا بحث و تکرار ، حسد، کدورت اور دیگر رنجشوں سے تاریک نہیں کرنا چاہیے اور یہ خراب رویے وقت اور توانائی کی بربادی کا سبب ہوتے ہیں۔

کیا کسی نے آپکی دل شکنی کی ہے؟ پرسکون رہیے
سفر بہت مختصر ہے

کیا کسی نے آپکو دھوکا دیا، ذلیل کیا ہے؟
ریلیکس رہیں ، دباؤ کا شکار نہ ہوں
سفر بہت مختصر ہے

کیا کسی نے بلاسبب آپکی بےعزتی کی ہے؟
پرسکون رہیے اور نظرانداز کیجیے
سفر بہت مختصر ہے

کیا کسی نے آپ پر ناپسندیدہ تبصرہ کیا ہے؟
پرسکون رہیے، نظرانداز کیجیے ، انکو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اور بغیر صلہ کے ان کو معاف کیجیے
سفر بہت مختصر ہے

ہر وہ تکلیف جو کسی دوسرے سے آپکو ملی، درحقیقت وہ اس وقت ہی تکلیف بنتی ہے جب آپ اسکے بارے میں سوچتے ہیں۔

یاد رکھیے ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ سفر بہت مختصر ہے
کوئی اس سفر کی طوالت سے واقف نہیں، کل کسی نے نہیں دیکھا، کوئی نہیں جانتا کہ وہ اپنے اسٹاپ پر کب پہنچ جائیگا،
ہمارا سفر بہت مختصر ہے

آئیں اپنے خاندان اور دوستوں کی تعریف کریں۔ ان سے ہنسی مذاق کیجیے، ان کا احترام کیجیے، محبت کرنے والے اور درگزر کرنے والے بنیں کیونکہ سفر بہت مختصر ہے۔

‏گلگت شہر سے محض چند گھنٹوں کے مسافت پر واقع جگلوٹ چکرکوٹ سئی بالا گاشو پاہوٹ کو اگر زمین پر جنت کا ٹکڑا کہا جائے تو شای...
26/07/2022

‏گلگت شہر سے محض چند گھنٹوں کے مسافت پر واقع جگلوٹ چکرکوٹ سئی بالا گاشو پاہوٹ کو اگر زمین پر جنت کا ٹکڑا کہا جائے تو شاید کم نہ ہوگا۔

 #لَبَّيْكَ_اللَّهُمَّ_لَبَّيْكَ  #لَبَّيْكَ_لاَ_شَرِيكَ_لَكَ_لَبَّيْكَ"یااللہ"ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرما۔        🤲 ...
08/07/2022

#لَبَّيْكَ_اللَّهُمَّ_لَبَّيْكَ #لَبَّيْكَ_لاَ_شَرِيكَ_لَكَ_لَبَّيْكَ
"یااللہ"ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرما
۔ 🤲 اَمـــِين يَارَبَّ الْعَالَمِيْن 🤲
ایڈوانس عید مبارک

100%سچ
11/05/2022

100%سچ

"وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاء
19/04/2022

"وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاء

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭اسلام آبادایک اور ستارہ  ڈوب گیا ظالموں کے موجوں میں اللہ رب  العزت ظہیر  ک...
14/04/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭
اسلام آباد
ایک اور ستارہ ڈوب گیا ظالموں کے موجوں میں اللہ رب العزت ظہیر کی کامل مغفرت فرمائے اورلواحقین کو صبرے جمیل عطا فرماے اکیلا گھر کو چلانے والا ایک ایماندار نوجوان کی بے دردی سے قتل کی ھم پرزور مزمت کرتے ھے اور صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت سے اپیل کرتے ھے کہ ظہیر کے قاتلوں کوفی الفور گرفتار کرکہ قرار واقی سزا دیجاے

12/04/2022

میری پوسٹ سے گزرنے والے
جا تیرے نصیب میں مکہ اور مدینہ جانا نصیب ہو
آمین ❤️🤲

06/04/2022

ہم مسلمانوں سے زیادہ دنیا میں کوئی بھی خوش نصیب نہیں ہے روز قیامت ہماری سفارش وہ ہستی کرے گی جنکی امت میں شامل ہونے کی ہر نبی نے خواہش ظاہر کی

Address

Gilgit Juglote (sai)
Gilgit

Telephone

+923556003123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سونیوال یوتھ ونگ Offical page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to سونیوال یوتھ ونگ Offical page:

Share