PYO HALKA 3

PYO HALKA 3 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PYO HALKA 3, Political Party, .

12/06/2026
03/06/2026

Halka 3 🇱🇾

01/06/2026

مسلم لیگ (ن) کے سرگرم رہنما لیاقت کشفی نے اپنے ساتھیوں سمیت 10 سالہ سیاسی وابستگی ختم کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ شمولیتی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی قائدین، کارکنان اور معزز شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
اس موقع پر لیاقت کشفی نے اپنے خطاب میں کہا کہ انہوں نے عوامی مفاد، علاقے کی ترقی اور بہتر سیاسی نمائندگی کے پیش نظر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی تمام تر سیاسی صلاحیتیں اور عوامی رابطے پارٹی کی مضبوطی کے لیے بروئے کار لائیں گے۔

لیاقت کشفی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آفتاب حیدر کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ساتھیوں اور حامیوں کے ہمراہ انتخابی مہم میں فعال کردار ادا کریں گے اور آفتاب حیدر کو بھاری مارجن سے کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آفتاب حیدر عوامی مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور علاقے کی ترقی، خوشحالی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک مضبوط آواز ثابت ہوں گے-

31/05/2026

PPP🇱🇾
..

🇱🇾
30/05/2026

🇱🇾

29/05/2026

🇱🇾✌️

29/05/2026

PYO HALKA 3

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PYO HALKA 3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share