PMLN Gilgit-Baltistan

PMLN Gilgit-Baltistan This is page About PMLN Gilgit Baltistan Advance Sorry!!!

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال اور سابق وزیراع...
11/07/2025


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال اور سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان و صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن کے درمیان اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں پارٹی امور، تنظیمی معاملات اور گلگت بلتستان کے آئندہ عام انتخابات سے متعلق تفصیلی مشاورت کی گئی۔

اس موقع پر گلگت بلتستان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو درپیش مسائل اور ان کے مؤثر اور پائیدار حل کے لیے درکار حکومتی اقدامات پر بھی خصوصی گفتگو کی گئی۔

دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز صحت کے نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، اور ان کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہونا چاہیے۔

اس ملاقات میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن ساجد عثمانی، مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر جناب شفیق الدین اور وسیم خان بھی شریک تھے،۔۔

 پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس جسکی صدرات صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کی ، اجل...
10/07/2025


پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس جسکی صدرات صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کی ، اجلاس میں سابق وزیراعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی خصوصی شرکت

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Gilgit-Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN Gilgit-Baltistan:

Share