23/11/2024
گلگت بلتستان کے طلبات کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے، وفاقی حکومت پولیس کے زور سے ہاسٹلز خالی کروا رہی ہیں، وہ بھی اس ملک کے شہری ہیں، وفاقی حکومت طلبات کو کیا پیغام دے رہی ہے۔۔۔
ہاسٹلز خالی کروانا یہ مسلے کا حل نہیں ہے۔