BNF Ghizer

BNF Ghizer حق کی آواز �

13/03/2026

The one and only king of Gilgit Baltistan

20/02/2026

حقائق جان کر ناجی بنے ہے
اصولی طور پہ باغی بنے ہے

Complete Answer ✌️

حقائق  جان  کر  ناجی بنے  ہیںاصولی  طور  پر  باغی  بنے ہیںہمارے لوگ ہی کیا سرحدوں پرشہادت  کے  لیے فوجی بنے ہیںیہاں بد ق...
08/07/2023

حقائق جان کر ناجی بنے ہیں
اصولی طور پر باغی بنے ہیں

ہمارے لوگ ہی کیا سرحدوں پر
شہادت کے لیے فوجی بنے ہیں

یہاں بد قسمتی سے غاصبوں کے
سیاست دان کٹھ پُتلی بنے ہیں

یہاں کچھ آستین کے سانپ شاہی
ہمارے امن کے داعی بنے ہیں

علی شاہی

گلگت بلتستان کی  زمینیں، پہاڑوں، دریاوں کا مالک  گلگت بلتستان میں بسنے والے اقوام ہیں ہم نوآباد کاروں کو بتانا چاہتے ہیں...
10/04/2023

گلگت بلتستان کی زمینیں، پہاڑوں، دریاوں کا مالک گلگت بلتستان میں بسنے والے اقوام ہیں ہم نوآباد کاروں کو بتانا چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان میں آخری بچے تک، جب تک گلگت بلتستان کی مائیں بچے جنتی رہیں گی
نوآباد کاروں، قبضہ گیروں، بیوروکریسی یہ گلگت بلتستان تمہاری نہیں ہوگی۔

B.N.S.O BALAWARISTAN

جنم دن مبارک ہو رہنما❤️🎂
23/03/2023

جنم دن مبارک ہو رہنما❤️🎂

31/03/2022

✌️🥀

24/03/2022

جنم دن مبارک ہو اپنی دھرتی کے سپاسلار اللّٰہ تعالٰی آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤️
Happy birthday Quaid ❤️

09/03/2022

سر زمین بلاور پر اقوام عالم کے فراقؔ
قافلے بستے گئے بالاورستان بنتا گیا🥀

وطن سے محبت کا اظہار حق کے جیالے۔
BNF Ghizer

03/03/2022

اگر گلگت عبوری صوبہ بنا تو کیا ہوگا نواز خان ناجی کا بیان


B.N.S.O BALAWARISTAN

ہم نوکر سبسڈستان کے ہیں روس اور دوسری عالمی طاقتوں کے مابین معاشی کشیدگی اور سمندر کے راستے دنیا کے بازار تک رسائی کے اع...
23/02/2022

ہم نوکر سبسڈستان کے ہیں

روس اور دوسری عالمی طاقتوں کے مابین معاشی کشیدگی اور سمندر کے راستے دنیا کے بازار تک رسائی کے اعتبار سے اہمیت کا حامل ملک یوکرین کا مشرقی خطہ ڈونباس کے دو علاقے Luhansk آبادی: 1464039، رقبہ: 3234 مربہ میل اور ڈونٹسک آبادی: 230244، رقبہ: 3437 مربہ میل۔
دونوں کو سووئیت سنگ کے بکھر جانے کے بعد یوکرین میں جوڑ دیا گیا تھا ان علاقوں کے کرانتی کاری لوگوں نے 2014 میں علحیدہ حیثیت کا اعلان کیا اور آج آزاد ریاستوں کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھر رہے ہیں اور ان کو تسلیم کرنے کے لئے قطار لگنا شروع ہو چکی ہے جبکہ چین اور باقی دنیا کے مابین ایسی ہی اہمیت رکھنے والا خطہ گلگت بلتستان بھی ہے جس کو 1947 میں سپر پاور برطانیہ کے پویلیئن لوٹتے سمے کشمیر سے کاٹ کر پاکستان میں جوڑا گیا جس کا موجودہ رقبہ تقریبا" 28000 مربہ میل (یعنی 4 ڈونباس اس میں سما جائیں) اور آبادی بھی لگ بھگ 1500000 اور اس خطہ کے فرقہ باز، سبسڈوی، خیراتی، دم چھلوی اور ناچ گانوی لوگ "عبوری" کے چکر میں گرتے گرتے سب کچھ لٹانے کو بے چین نظر آرہے ہیں۔
یہ ہوتا ہے نسلوں کے "ڈی این اے" کا فرق اور یہ ہوتی ہیں قوموں کی خودداری اور خودفروشی کی مثالیں۔
"گرو سالو گرو، گرو، گرو
لیکن گرو تو اس جھرنے کی طرح
جو پربت کی اونچائی سے گر کے بھی
اپنی سندرتا کھونے نہیں دیتا
زمین کے تہہ سے مل کے بھی
اپنے استیتوا کو نرتھ نہیں ہونے دیتا
لیکن اتنا سوچنے کے لئے وقت ہے کس کے پاس"
یاور علی بالاور

سینئر رہنما
بالاورستان نیشنل فرنٹ

Address

Gilgit

Telephone

+923117790200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNF Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share