یک خیال

یک خیال تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو 🌸

میں نے اک عمر کوئی خواب نہیں دیکھا تھا مسئلہ یہ تھا  مجھے  نیند نہیں  آتی  تھی
06/08/2026

میں نے اک عمر کوئی خواب نہیں دیکھا تھا
مسئلہ یہ تھا مجھے نیند نہیں آتی تھی

اس کو دیکھوں تو نظر آتا ہے اپنا ہی وجود صورتِ آئینہ لگتی ہے وہ  عورت  مجھ  کواکبر علی
27/07/2026

اس کو دیکھوں تو نظر آتا ہے اپنا ہی وجود
صورتِ آئینہ لگتی ہے وہ عورت مجھ کو
اکبر علی

بھیڑیے باز نہ آئے تو وصیت ہے مری میری بیٹی مری بندوق کی وارث ہو گیمنیر جعفری
25/06/2026

بھیڑیے باز نہ آئے تو وصیت ہے مری
میری بیٹی مری بندوق کی وارث ہو گی
منیر جعفری

رقص کرتے ہیں کہ مشروط ہے دھرتی کا گھماؤآدھا اس شخص کی پائل پہ تو آدھا مجھ پرحیدر عباس
24/06/2026

رقص کرتے ہیں کہ مشروط ہے دھرتی کا گھماؤ
آدھا اس شخص کی پائل پہ تو آدھا مجھ پر
حیدر عباس

یہ صرف مرے باپ  کی  دولت  کا  اثر  ہے شیریں کی توجوں میں ہوں فرہاد کے ہوتےشہزاد صابر
11/06/2026

یہ صرف مرے باپ کی دولت کا اثر ہے
شیریں کی توجوں میں ہوں فرہاد کے ہوتے
شہزاد صابر

ورنہ مشکل تھا ترے بعد گزارہ اپنا خود کو برباد کیا تیری کمی پوری کیساجد رحیم
09/06/2026

ورنہ مشکل تھا ترے بعد گزارہ اپنا
خود کو برباد کیا تیری کمی پوری کی

ساجد رحیم

ہٹا لی وقت رہتے آنکھ قصہ گو کی آنکھوں سےمجھے اس کی کہانی پر بھروسہ ہونے والا تھانویش ساہو
03/06/2026

ہٹا لی وقت رہتے آنکھ قصہ گو کی آنکھوں سے
مجھے اس کی کہانی پر بھروسہ ہونے والا تھا

نویش ساہو

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گیوہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گاپروین شاکر
02/06/2026

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا

پروین شاکر

Address

Gilgit

Telephone

+923117790200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یک خیال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share