کاروان خدمت

کاروان خدمت A platform to promote social work, awareness, and positive change in society.

گلگت :چیئرمین کاروان خدمت کا اپنی کورکمیٹی کے ہمراہ باب العلم تربیت گاہ گلگت کا دورہ، مستقبل میں یتیم بچوں کی فلاح و بہب...
15/04/2026

گلگت :چیئرمین کاروان خدمت کا اپنی کورکمیٹی کے ہمراہ باب العلم تربیت گاہ گلگت کا دورہ، مستقبل میں یتیم بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔
پرنسپل باب العلم تربیت گاہ برماس کے پرنسپل کے ہمراہ فائل فوٹو

11/04/2026

پاکستان کا امن کے لیے کردار ایک حقیقت ہے، جسے دنیا مانتی ہے۔
مگر کچھ پالیسیاں داخلی سطح پر انتشار کو بڑھاتی ہیں۔
وقت ہے کہ مثبت سیاست کو فروغ دیا جائے۔

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو🥰
20/03/2026

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو🥰

چیئرمین کاروانِ خدمت گلگت بلتستان ظفراقبال شاہی کی درخواست پر سن شائن گارمنٹس (ایس ایم پلازہ)، مِرحاء گارمنٹس (ایس ایم پ...
20/03/2026

چیئرمین کاروانِ خدمت گلگت بلتستان ظفراقبال شاہی کی درخواست پر سن شائن گارمنٹس (ایس ایم پلازہ)، مِرحاء گارمنٹس (ایس ایم پلازہ) اور فیکٹری پرائس اینڈ بوتیک گارمنٹس (نزد پولیس اسٹیشن جوٹیال) نے گلگت کے غریب، نادار اور یتیم بچوں کے لیے عید کے کپڑے بطور تحفہ فراہم کیے۔

ان کپڑوں کو بروقت مستحق بچوں میں تقسیم کیا گیا تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہو سکیں۔

اللہ رب العزت ہمارے تمام ڈونرز کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے اور انہیں اس نیکی کا بہترین اجر دے۔ آمین �

عوام کے سہولت کے لئے انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان کی جانب سے خوش آئند اقدام پولیس خدمت مرکز گلگت یکم اپریل تک سیکنڈ ش...
19/03/2026

عوام کے سہولت کے لئے انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان کی جانب سے خوش آئند اقدام
پولیس خدمت مرکز گلگت یکم اپریل تک سیکنڈ شفٹ (شام) کو بھی اوپن ہوگا۔
پولیس جاب کے لئے اپلائی کرنے والے حضرات رات کو بھی کریکٹر سرٹیفیکیٹ کے لئے اپلائی کرسکتے ہیں۔

12/03/2026

ہمارا دین صرف اسلام ہے ❤️

ہر شخص نے اس شہر کو اپنی بساط کے مطابق اجاڑا،پھر بھی ہم اس کی گلیوں میں امید کے چراغ روشن کر رہے ہیں۔حالات سخت ہوں، لوگ ...
03/03/2026

ہر شخص نے اس شہر کو اپنی بساط کے مطابق اجاڑا،
پھر بھی ہم اس کی گلیوں میں امید کے چراغ روشن کر رہے ہیں۔

حالات سخت ہوں، لوگ بے رحم ہوں، لیکن پھر بھی ہم جیتے ہیں،
بہتر کی امید اور حوصلے کے ساتھ۔

#گلگت #زندگی #حوصلہ #امید #شہر

26/02/2026

جیسا کہ آپ کو یاد ہوگا، گزشتہ سرمائی کپڑوں کی تقسیم کے موقع پر میں نے وعدہ کیا تھا کہ ان شاء اللہ رمضان المبارک میں ہم مستحق خاندانوں کے لیے راشن کا انتظام کریں گے۔ الحمدللہ آج اللہ تعالیٰ نے وہ وعدہ پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائی۔

اسی سلسلے میں میں نے Ummat Welfare Organization کے CEO سے درخواست کی، جنہوں نے میری گزارش پر فوری طور پر International Humanitarian Relief اور Adnan Charity Trust کے تعاون سے ہنگامی بنیادوں پر ابتدائی طور پر 32 گھروں کے لیے رمضان راشن فراہم کیا۔

میں دل کی گہرائیوں سے تمام ڈونرز اور مخیر حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی یہ مدد کسی کے گھر میں خوشی اور کسی کے دسترخوان کی برکت بن رہی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔

جزاکم اللہ خیراً۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

امام ہادی کے فرزندان کی جانب سے قرآن کریم کو حفظ کرنے پر بہت بہت مبارک ہو، اللہ پاک تمام والدین کو ایسی خوشیاں نصیب فرما...
10/02/2026

امام ہادی کے فرزندان کی جانب سے قرآن کریم کو حفظ کرنے پر بہت بہت مبارک ہو، اللہ پاک تمام والدین کو ایسی خوشیاں نصیب فرمائے

چکرکوٹ امت ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون سے چیئرمین کاروان خدمت گلگت بلتستان ظفراقبال شاہی کی زیر نگرانی مستحق افراد میں س...
23/01/2026

چکرکوٹ
امت ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون سے چیئرمین کاروان خدمت گلگت بلتستان ظفراقبال شاہی کی زیر نگرانی مستحق افراد میں سردیوں کے لئے گرم ملبوسات اور کمبل تقسیم کئے گئے۔



بہترین انسان وہی ہے جو انسانیت کو پروان چڑھائے۔جن معذور افراد کو ہمارا معاشرہ کبھی اپنے ساتھ بٹھا کر کھانا کھانے میں بھی...
23/12/2025

بہترین انسان وہی ہے جو انسانیت کو پروان چڑھائے۔
جن معذور افراد کو ہمارا معاشرہ کبھی اپنے ساتھ بٹھا کر کھانا کھانے میں بھی عار محسوس کرتا تھا، اس بھائی نے انہیں سینے سے لگایا، ان پر اعتماد کیا، انہیں ہنر سکھایا اور یوں انہیں معاشرے کا باوقار اور بہترین فرد بنا دیا۔
گلگت بلتستان کا قابل فخر بیٹا Amjad Nadeem

Address

Gilgit

Telephone

+925811930339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاروان خدمت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share