05/09/2026
ریسکیو 1122 گلگت۔
نلتر پائین کے قریب ٹریکٹر اور گاڑی میں تصادم۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار ایمبولینسز سمیت موقع پر پہنچ گئے اور چار زخمیوں کو سی ایم ایچ ایک زخمی کو پی ایچ کیو اور ایک کو جی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔