الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ گلگت بلتستان کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کے دورہ گلگت بلتستان کے لیے باقاعدہ NOC جاری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کے 1 سے 5 جون 2026ء تک گلگت بلتستان کے انتخابی دورے کے لیے الیکشن کمیشن آف گلگت بلتستان نے باضابطہ طور پر نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (NOC) جاری کر دیا ہے۔
یہ NOC پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی درخواست پر الیکشنز ایکٹ 2017، انتخابی قواعد و قوانین، اور ضابطہ اخلاق (Code of Conduct) برائے عام انتخابات 2026 کی روشنی میں، محترم چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔
صدر پاکستان پیپلز پارٹی امجد حسین ایڈووکیٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور ان کی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ امجد حسین ایڈووکیٹ نے تمام کارکنان، رہنما، اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قائدین کا پرتپاک استقبال کریں۔
30/05/2026
خوش آمدید۔
شگر سینٹر یونین کونسل مرہ پی شگر کے محترم مہدی صاحب بياسینگ نے راجہ صاحب کے ساتھ کئی سالوں کی رفاقت ختم کر کے آج پاکستان پیپلز پارٹی شگر میں اپنے تمام خاندان کے ساتھ باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی اور عمران ندیم شگری کے قافلے میں شامل ہو گئے۔۔
30/05/2026
ماشاءاللہ پیپلز پارٹی یوتھ وزیر پور
30/05/2026
پیپلز پارٹی یوتھ وزیر پور کا بائیک ریلی
30/05/2026
ماشاءﷲ خوش آمدید آج کا اٹھارواں شمولیتی پروگرام شگر ڈوکو باشہ سے بڑی
ڈوکو باشہ سے اسلامی تحریک کو خیرباد کہتے ہوئے 6 گھرانوں نے اپنے محبوب قائد عمران ندیم صاحب کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
عوام کا یہ بڑھتا ہوا اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ شگر کے باشعور لوگ ترقی، خدمت اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عمران ندیم صاحب کے وژن کو پسند کر رہے ہیں۔
نئے شامل ہونے والے تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ ان شاء اللہ عوامی حمایت کا یہ سلسلہ مزید مضبوط ہوگا اور کامیابی عوام کا مقدر بنے گی۔
30/05/2026
خوش آمدید
الحمد اللہ ماشاءﷲ آج کا ستارہ واں شمولیتی پروگرام کشمل میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی 12 گھرانوں نے نون لیگ اور راجہ اعظم سے رفاقت ختم کر کے عمران ندیم کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی
عمران ندیم شگری نے نئے آنے والوں کو پارٹی میں خوش آمدید کہا اور یقین دلایا کہ عوامی خدمت اور ترقی ان کی اولین ترجیح ہوگی۔
30/05/2026
خوش آمدید
شگر سنٹر سے سلیم اور افضل کوتھنگ پاین راجہ اعظم خان کے ساتھ کئی سالوں کی رفاقت ختم کر کے آج پاکستان پیپلز پارٹی شگر میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لیا اور عمران ندیم شگری کے قافلے میں شامل ہو گئے
30/05/2026
الحمد اللہ آج کا پندرہ واں شمولیتی پروگرام فڑینگ باما میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی، 5 گھرانوں نے نون لیگ اور راجہ اعظم سے رفاقت ختم کر کے عمران ندیم کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی
علاقے کے 5 سے زائد گھرانوں نے نون لیگ اور راجہ اعظم کے ساتھ کئی سالوں کی رفاقت ختم کر کے عمران ندیم کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی۔
شمولیت اختیار کرنے والوں میں مقامی سرکردے اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ ۔
عمران ندیم شگری نے نئے آنے والوں کو پارٹی میں خوش آمدید کہا اور یقین دلایا کہ عوامی خدمت اور ترقی ان کی اولین ترجیح ہیں۔
30/05/2026
خوش آمدید
محترم فدا حسین، سرکردہ امبوڑیک، اپنے تمام خاندان کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ عوام کی خدمت کے لیے پیپلز پارٹی میں آئے ہیں۔
۔
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا اور پارٹی کی مضبوطی کو سراہا۔
30/05/2026
یونین کونسل الچوڑی میں آج پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی شمولیتی پروگرام
28سے زائد گھرانوں نے عمران ندیم شگری کی قیادت میں پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
Imran Nadeem Shigri
Be the first to know and let us send you an email when PPP Shigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.