پاکستان مسلم لیگ ن آفیشل ضلع نگر

پاکستان مسلم لیگ ن آفیشل ضلع نگر pmln district nagar

*پریس ریلیز*گلگت، 18 اپریل 2026: پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے سینیئر رہنما _واجد علی_ نے آئندہ عام انتخابات میں حل...
18/04/2026

*پریس ریلیز*

گلگت، 18 اپریل 2026: پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے سینیئر رہنما _واجد علی_ نے آئندہ عام انتخابات میں حلقہ 4 نگر سے حصہ لینے کے لیے آج اپنے کاغذات نومینیشن فارم متعلقہ ریٹرننگ افیسر کے دفتر میں جمع کروا دیے۔

کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر پارٹی کے مقامی عہدیداران، کارکنان اور عمائدین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے واجد علی نے کہا کہ وہ عوام کے مسائل کے حل اور علاقے کی تعمیر و ترقی کو اپنی اولین ترجیح بنائیں گے۔

انہوں نے پارٹی قیادت اور حلقے کے عوام کے اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ کامیابی کی صورت میں نگر کے عوام کی بھرپور خدمت کی جائے گی۔آپ کا جذبہ، عوامی خدمت کا عزم، اور علاقے کی ترقی کا ویژن قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور نگر کے عوام کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین

Ali Wajid

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان مسلم لیگ ن آفیشل ضلع نگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share