21/06/2022
Shame on GB govt
شندور پولو ٹورنامنٹ گلگت بلتستان حکومت اور محکمہ ٹورازم کی نااہلی فنڈ کی عدم دستیابی کے باعث Police ,Karakuram polo club , PWD اور Civil Pool ٹیموں کو نہیں بھیج سکی ۔ دو ٹیمیںGB SCOUTS اور NLI کی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حصہ لینے چلی گئی ہیں جو دو ٹیمیں شندور ٹورنامنٹ کھلنے گئی ہے ان کو بھی محکمہ ٹورازم یا صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈز نہیں دئے گئے ہیں Police ,Karakuram polo club , PWD اور Civil Pool ٹیموں کو ابھی تک روانہ نہ کئے جانے پر پولو ایسوسی ایشن گلگت بلتستان اور پولو کھلاڈیوں میں شدید مایوسی پھیل گئی اور وہ پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔ Police ,Karakuram polo club , PWD اور Civil Pool ٹیموں کو ابھی تک ٹورنامنٹ کے لئے نہ بھجنے کی وجہ سے گلگت کے بہت سے شائقین فیسٹیول میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے سوچ رہے ہیں گلگت بلتستان کے پولو شائقین میں مایوسی پیدا ہوگئی ہے شندور پولو ٹورنامنٹ اور فیسٹول یکم سے تین جولائی تک منعقد ہونا ہے شندور پولو گراؤنڈ جو کی دنیا کے بلند ترین پولوگراونڈ ہے جس میں گلگت بلتستان اور چترال کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں ۔ یہ ٹورنامنٹ ہر سال کرائی جاتی ہیں ۔لہزا محکمہ ٹورازم اور صوبائی حکومت کو فوری طور پر ان ٹیموں کے لیے فنڈز کا اجرا کرے اور ٹیموں کو فوری اور ہنگامی بنیادوں پر روانہ کرنے کے لیے اقدامات کرے تاکہ وہ بروقت پہنچ سکے اور پریکٹس کرسکے۔