05/09/2026
ڈپٹی کمشنر گلگت کے خصوصی احکامات کی روشنی میں، چیف آفیسر ضلع کونسل گلگت اور تحصیل انتظامیہ کی نگرانی میں سب ڈویژن دنیور میں آوارہ کتوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کیا گیا۔
مہم کے دوران 116 آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا۔ یہ کارروائی عوامی تحفظ اور شہریوں کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے عمل میں لائی گئی۔
ارشد حسین
میونسپل مجسٹریٹ دنیور