PPP Barmas Unit GB

PPP Barmas Unit GB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Barmas Unit GB, Political organisation, Gilgit.

Remembering  his 15th Death Anniversary Benazir Bhutto 1953-200727 December
27/12/2024

Remembering his 15th Death Anniversary Benazir Bhutto
1953-2007
27 December

پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 یوم تاسیس کے حوالے سے پروگرام جوش وخروش سے جاری  ہے۔ ۔!!
30/11/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 یوم تاسیس کے حوالے سے پروگرام جوش وخروش سے جاری ہے۔ ۔!!

57th Foundation
30/11/2024

57th Foundation

05/01/2023
پی وائی او گلگت بلتستان کے نو منتخب عہداروں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہے کہ وہ گلگت بلتستان میں یوتھ کے م...
31/12/2022

پی وائی او گلگت بلتستان کے نو منتخب عہداروں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہے کہ وہ گلگت بلتستان میں یوتھ کے مسائل کے اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی کو مزید فعال اور مستحکم کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے ✌🇱🇾

Remembering on her 15th Death Anniversary Shaheed Mohtrama Banazeer Bhutto(1953-2007)
27/12/2022

Remembering on her 15th Death Anniversary Shaheed Mohtrama Banazeer Bhutto
(1953-2007)

شہداء پاکستان کو سلامیہ خونِ ناحق چھپے گا کیونکرجسے یہ دنیا چھپا رہی ہےاللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے  آمین15th M...
27/12/2022

شہداء پاکستان کو سلام
یہ خونِ ناحق چھپے گا کیونکر
جسے یہ دنیا چھپا رہی ہے
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین
15th Martyrdom Anniversary of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto

25 December Qauid e Azam Day . Birth Anniversary of Qauid e Azam Muhammad Ali  Jinnah or Great leader.
25/12/2022

25 December Qauid e Azam Day .
Birth Anniversary of Qauid e Azam Muhammad Ali Jinnah or Great leader.

گلگت ( خصوصی رپورٹ)  پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گلگت کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر و اپوزیشن...
24/12/2022

گلگت ( خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گلگت کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر و اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کیمپ آفس راجہ بازار گلگت میں 27 دسمبر یوم شہادت محترمہ بینظیر بھٹو منعقد ہوا ۔ اجلاس میں دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم ، پاکستان میں میزائل ٹیکنالوجی کی بانی شہید باپ کی شہید بیٹی شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے دن 27 دسمبر کو عقیدت و احترام سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ، اس دن پیپلز کیمپ آفس راجہ بازار سے ملحقہ چھت پر قرآن خانی فاتحہ خوانی کے بعد محترمہ بینظیر بھٹو کے ایصال ثواب کے لئے لنگر کا اہتمام کیا جائے گا ۔ پروگرام کو عقیدت و احترام سے منانے کے لئے پیپلز پارٹی ضلع گلگت کے زیر اہتمام تمام ذیلی تنظیموں کی جانب سے مشترکہ طور پر انتظامات کیے جائینگے ۔ اجلاس سے پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ سیکرٹری جنرل اشفاق افضل آخوند زادہ ، علماء و مشائخ ونگ کے جنرل سیکرٹری قاری جاوید ، حلقہ نمبر 3 کے صدر ایڈووکیٹ عدنان انجم ، سب ڈویژن گلگت کے صدر احسان علی سٹی گلگت کے صدر مسعود الزاماں اور پیپلز یوتھ جی بی کے سئینر رہنما وسیم بادامی اور جمیل قریشی نے خطاب کیا ۔ اس موقع پر تمام مقررین نے شہید جمہوریت شہید بینظیر بھٹو صاحبہ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور پیپلز پارٹی گلگت بلتستان شہید بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کے نظریات کی روشنی میں چئیرمن بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ہراول دستے کا کردار ادا کرے گی ۔ اجلاس میں سئینر نائب صدر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان جمیل احمد ، پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے فنانس سیکرٹری شیر باز قریشی ، صوبائی کوارڈینیٹر اقبال رسول ، پیپلز پارٹی ضلع گلگت کے نائب صدر سرفراز حسین المعروف باشو ، نائب صدر قیصر عباس مغل ، فنانس سیکرٹری شرافت حسین ، انفارمیشن سیکرٹری مجاہد منصوری ، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ثاقب بیگ ، میڈیا کوآرڈینیٹر عزیز احمد پیپلز پارٹی سٹی گلگت ، دنیور جگلوٹ ،سب ڈویژن گلگت ، دنیور ، جگلوٹ حلقہ نمبر 1،2,3 گلگت ، علماء و مشائخ ونگ ،خواتین ونگ ، لیبر ونگ ، یوتھ آرگنائزیشن جی بی و پی ایس ایف کے عہدیداروں اور کارکنوں کی کثیر تعداد میں موجود تھے۔

Pakistan people's party Gilgit cityOn the Approval of Mr .Masood uz Zaman president PPP Gilgit city. I am please to anno...
11/12/2022

Pakistan people's party Gilgit city
On the Approval of Mr .Masood uz Zaman president PPP Gilgit city. I am please to announce following office bearers of PPP Barmas unit Gilgit city.
1:Mursal Hussain (president PPP Barmas unit Gilgit)
2:Adil Hussain (General secretary PPP Barmas unit Gilgit )
3:Hasnain Akber ( IT(information &Technology)secretary PPP Barmas unit Gilgit.
Released by,
Dilpazir Qadri ( General secretary PPP Gilgit city).

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Barmas Unit GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share