Gilgit Forest Division

Gilgit Forest Division All the activities of forest official,s in Gilgit division

گلگت۔سیکرٹری جنگلات گلگت بلتستان ظفروقار تاج بطور مہمان خصوصی،کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج گلگت بلتستان SSP طاہرہ یعسوب کے ...
09/03/2024

گلگت۔سیکرٹری جنگلات گلگت بلتستان ظفروقار تاج بطور مہمان خصوصی،کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج گلگت بلتستان SSP طاہرہ یعسوب کے ہمراہ گلگت بلتستان فارسٹ فورس First Batch کی پاسنگ اوٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں ۔
@

22/02/2024

افتتاحی تقریب شجر کاری 🌲مہم سال 2024

22-2-2024 گلگت فارسٹ ڈویژن محکمہ جنگلات گلگت فارسٹ ڈویژن کے زیر اہتمام شجرکاری مہم سال 2024کی مرکزی اور افتتاحی تقریب وز...
22/02/2024

22-2-2024 گلگت فارسٹ ڈویژن
محکمہ جنگلات گلگت فارسٹ ڈویژن کے زیر اہتمام شجرکاری مہم سال 2024کی مرکزی اور افتتاحی تقریب وزیراعلی سیکرٹریٹ چنارباغ میں منقعد ہوئی جہاں پر تقریب کے مشیر جنگلات حاجی شاہ سیکرٹری جنگلات اور وزیراعلئ گلگت بلتستان نے خطاب کیا اورشجرکاری کاری کی اہمیت کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ کیاڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر گلگت محمود الطاف نے بریفنگ کے دوران کہا کہ رواں سال گلگت شہر میں آٹھ لاکھ جنگلی درخت عوام میں تقسیم ہونگے جوکہ عوام کی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوئے اضافہ بھی کیا جائے گا تقریب کے آخر میں وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبرخان نے وزیراعلی سیکرٹریٹ کے صحن میں دیودار کا پودہ لگا کر شجرکاری مہم کا آغازکردیا جبکہ دیگر صوبائی وزا مشیر اور کواڈینیٹر صاحبان نے بھی ایک ایک پودا لگایا
Baltistan 24/7 گلگت بلتستانWateen DigitalForester فارسٹرGilgit Media NetworkDaily Mountain PassIbex Media NetworkForest Heights Police DepartmentForest's, Parks, Wildlife and Environment Department Gilgit BaltistanInformation Department GilgitForesterGB DigitalKutwal Travellers ClubDaily Mountain Pass GBWomen TV GB ویمن ٹی ویDefimedia.infoبا خبر جی بیDeputy Commissioner, GilgitAdvance TV GBDepartment of Forestry, Range & Wildlife Management, KIU.با خبر جی بی

11-12-2023گلگت فارسٹ ڈویژن بگروٹ - حراموش رینج گزشتہ  رات  حراموش سے سکردو کی طرف لکڑی کی سمگل کی کوشش فارسٹر حراموش ، ا...
11/12/2023

11-12-2023
گلگت فارسٹ ڈویژن بگروٹ - حراموش رینج
گزشتہ رات حراموش سے سکردو کی طرف لکڑی کی سمگل کی کوشش فارسٹر حراموش ، انچارج شاٹوٹ چیک پوسٹ کامران رشید نے ناکام بنادی اور ملزمان کو موقع پر گرفتار کر کے فارسٹ مجسٹریٹ درجہ اول گلگت امتیاز احمد کی عدالت میں پیش کیا جہاں پر جرم ثابت ہونے پر ملزم وظائف ولدسفر کو دو ماہ قید اور پچاس ہزار جُرمانے کی سزا اور جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید ایک ماہ قید اور ڈرائیور ، گاڑی مالک ظہور ولد شہادت ساکنہ بڈلس حراموش کو بیس ہزار جرمانہ اورپندرہ دن جیل اور جرمانہ ادا نہ کرنے کہ صورت میں مزید پندرہ دن جیل کی سزا اور گاڑی پر جرمانہ پچاس ہزار ادا کرکے تین دن میں واہ گزار نہ کرانے کی صورت میں گاڑی بحق سرکار ضبظ کا فیصلہ سُنایاinfoDeputy Commissioner, Gilgit@highlightInformation Department Gilgitبا خبر جی بیAdvance TV GBGilgit Baltistan 24/7 گلگت بلتستانDaily Mountain Pass GBWomen TV GB ویمن ٹی وی

15/11/2023

15-11-2023گلگت فارسٹ ڈویژن حراموش/بگروٹ رینج حسب معمول حراموش سمار جنگل کے انچارج ثاقب اور ڈیوٹی سٹاف موسی بیگ بلاک آفیسر کامران رشید کے حکم پر جنگل چیکنگ کے لئے گئے اور دوران چیکنگ کٹائی اور ڈوھلائی میں مصرف ملزمان۱- احتشام ولد اختر۲-ندیم ولد اختر۳-وسیم ولد اختر کو ملوث پانے اور مال ضبط کرنے کے بعد علی الصبح سسی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے سارئے ملزمان نے علاقائی رسم ،رواج جرگہ سسٹم کے تحت علاقے کے معتبران کے ہمراہ مزکورہ فارسٹ کے تینوں سٹاف کےگھر اور سسی چیک پوسٹ پر بھی جاکر معافی مانگی اور معتبران جرگہ نے سارئے ملزمان پہ تیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جوکہ ملزمان بطور جرمانہ فارسٹ عملہ کو ادا کریگا اور ایک عدد زندہ بکرا لیکر کامران رشید کے گھر پہ جاکر عزت افزائی اور معافی مانگی یہ جرگہ صرف علاقی جرگہ اور آپس کی معافی تلافی تھی تاہم محکمہ کاروائی اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ بدستور ملزمان نامزد ہے
's, Parks, Wildlife and Environment Department Gilgit BaltistanAdvance TV GBWateen DigitalKutwal Travellers ClubIbex Media NetworkDaily Mountain PassForester فارسٹرForesterForest Heights Police DepartmentGB Digitalبا خبر جی بیGilgit Media Networkبا خبر جی بیKamran Rasheed

10/11/2023

7-11-2023گلگت فارسٹ ڈویژن حراموش/بگروٹ رینج حسب معمول حراموش سمار جنگل کے انچارج ثاقب اور ڈیوٹی سٹاف موسی بیگ بلاک آفیسر کامران رشید کے حکم پر جنگل چیکنگ کے لئے گئے اور دوران چیکنگ کٹائی اور ڈوھلائی میں مصرف ملزمان۱- احتشام ولد اختر۲-ندیم ولد اختر۳-وسیم ولد اختر کو روکنا کا کہا جس پر فارسٹ عملہ کو دیکھ کر ملزمان جنگل کی طرف فرار ہوئے جس پر سٹاف نے بلاک آفیسر کو اطلاع کی بلاک نے ڈی ایف او گلگت سے رابطہ کرکے ٹیم کو جائے وقوع کی طرف روانہ کیا اور کٹائی شدہ چوپ عمارتی کو شاٹوٹ چیک پوسٹ منتقل کردیا کچھ عمارتی لکڑی کو ملزمان نے رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے گہرئی کھائی میں پھنک دیا 8-11-2023 کو جب مذکورہ فارسٹ سٹاف اور بلاک آفیسر سسی فارسٹ چیک پوسٹ میں آرام کررہے تھے علی الصبح نماز فجر کے ٹائم مذکورہ تینوں ملزمان نے چیک پوسٹ میں سوئے ہوئے سٹاف پر حملہ بدتمیزی تشدید اور کار سرکار میں مداخلت کی جس پر فوری طور بلاک آفیسر کامران رشید حراموش/ بکروٹ نے حراموش تھانہ کے ایس ایچ او کو آگاہ کیا اور ضروری کاروائی کے لئے ملزمان کے خلاف درخواست دی اور بعد از کار سرکار میں مداخلت کرنے پر فارسٹ مجسٹریٹ کی طرف سے خط بھی پولیس حکام کو ارسال کردیا بعد از گرفتاری مذکورہ ملزمان کی نشاندہی پر باقی چوپ عمارتی کو برآمد کرکے شاٹوٹ چیک پوسٹ منتقل کردیا
اور ملزمان کو پولیس نے تحویل میں لینے کے بعد کاروائی کا آغاز کردیا
Wateen DigitalAdvance TV GB Forest's, Parks, Wildlife and Environment Department Gilgit Baltistan@followersForesterForest Heights Police Department

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Forest Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share