علی عباس علوی

علی عباس علوی یا مولىٰ نظر کرم فرمانا ۔۔�

27/05/2025

“تھول، نگر — قدرت کا چھپا ہوا حسن 🌿⛰️
خاموشی میں بسی فطرت کی آواز ✨





07/10/2024

ٹیم🥀❤️

Result & Award 🎖️Ceremony تھول یوتھ آرگنائزیشن کے ذیر اہتمام ہونے  پرچہ دین شِناسی (quiz Competition ) کے رزلٹ میں نمایا...
16/04/2024

Result & Award 🎖️Ceremony
تھول یوتھ آرگنائزیشن کے ذیر اہتمام ہونے پرچہ دین شِناسی (quiz Competition ) کے رزلٹ میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے اسٹوڈنٹس میں مہمان خصوصی CEO فائیو اسٹار ٹریڈنگ کمپنی زوار اسماعیل سابقہ ممبر اسمبلی گلگت بلتستان جاوید حسین نے انعامات تقسیم کئے🥰
اس کے علاوہ زوار اسماعیل نے پوزیشن ہولڈرز کے انعامات کے لئے جبکہ جاوید حسین نے تھول یوتھ کے اسکالر شپ پروگرام کے لئے ایک لاکھ روپے کی چیک موجودہ صدر اور سابقہ صدر کو پیش کیا جس کے لیے ہم اپنے دونوں بھائیوں کے مشکور ہیں😘
یاد رہے تھول یوتھ اس سے پہلے ماہانہ 7 اسٹوڈنٹس کو اسکالر شپ دے رہی تھی اس کے بعد 15 سے زیادہ ہونہار طالبعلموں کو اس پروگرام سے اُن کی حوصلہ افزائی کرے گی👍❤️🥰

01/05/2021

لعنت بر دشمن مولا ✋

24/02/2021
بیشک ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے 👍Salute💓💓💓
10/12/2020

بیشک ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے 👍
Salute💓💓💓

ہر دلعزیز شخصیت سماجی کارکن پیپلز پارٹی کا حقیقی جیالا محترم جناب آغا عارف حسین عرفانی کو پیپلز پارٹی علماء ونگ کا صوبائ...
12/06/2020

ہر دلعزیز شخصیت سماجی کارکن پیپلز پارٹی کا حقیقی جیالا محترم جناب آغا عارف حسین عرفانی کو پیپلز پارٹی علماء ونگ کا صوبائی صدر منتخب ہونے پر دل کی اتهاہ گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امید کرتے ہے کی آپ پیپلز پارٹی کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرینگے۔۔
جیو آغا 💖
ہمارے ساتھ بھی ہمارے بعد بھی ✌

ہاۓ وہ ستمگر  دسمبر ہاۓ وہ 27ویں  دسمبر کی شب ۔۔بی بی تیرے جانثار بیشمار بیشمار بیشمار بیشمار بیشمار 😣😣
26/12/2019

ہاۓ وہ ستمگر دسمبر
ہاۓ وہ 27ویں دسمبر کی شب ۔۔
بی بی تیرے جانثار
بیشمار بیشمار بیشمار بیشمار بیشمار 😣😣

ہم تھول نگر سے تعلق رکھنے والے برادر صغیر حسین کو کراچی یونیورسیٹی سے پی۔ایچ۔ڈی مکمل کرنے پر دل کی  اتھاہ گہرائیوں سے مب...
13/12/2019

ہم تھول نگر سے تعلق رکھنے والے برادر صغیر حسین کو کراچی یونیورسیٹی سے پی۔ایچ۔ڈی مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔۔✌
Proud of GB
Proud of Nagar
Proud Of Mai Sony Thole Nagar

Address

Gilgit

Telephone

+923156965770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علی عباس علوی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to علی عباس علوی:

Share

Category