Ghanche - The Beauty of Heaven P

Ghanche - The Beauty of Heaven P Ghanche, The most Safe & Beautiful district of Pakistan

30 نومبر  پاکستان  پیپلز پارٹی کا یوم تجدید  عہد  وفا کا دن۔ ✊ پاکستان پیپلز پارٹی گانچھے  اعلی قیادت نے    یوم  تاسیس  ...
30/11/2023

30 نومبر پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم تجدید عہد وفا کا دن۔ ✊
پاکستان پیپلز پارٹی گانچھے اعلی قیادت نے یوم تاسیس پاکستان پیپلز پارٹی کا کیک کا ٹا گیا۔
تمام جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 56 واں یوم تاسیس مبارک ہو! جئے بھٹو۔

مشہ بروم۔صوباٸی وزیر  خزانہ انجٸنیر محمد اسماعیل صاحب کا مشہ بروم کا دورہ کیا۔  مختلف  پروجيکٹ  کا معاٸنہ کیا ۔ سلترو گو...
04/11/2023

مشہ بروم۔
صوباٸی وزیر خزانہ انجٸنیر محمد اسماعیل صاحب کا مشہ بروم کا دورہ کیا۔ مختلف پروجيکٹ کا معاٸنہ کیا ۔ سلترو گوما گمبہ کے لنگ روڈ پر جلد کام شروع کرنے کی ہدایت جاری کیا ۔ اس کے علاوہ سسپنشن برجیز کا بی معاٸنہ کیا۔ مشہ بروم کے اندار جاری تمام اسکیموں کا تفصیلی دورہ کیا۔ تمام افسر بالا کو بہت جلد پروجيکٹ مکمل کرنے کی احکامات جاری کیا۔ بعد از انوری شہید ھاٸی سکول دمسم کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی ڈاٸریکٹر ایجوکشن بوا حسن صاحب ڈی ڈی او دمسم قبلہ سید آغا ناصر صاحب سیمت سٸنیر استاتذہ کرام نے تعلیمی سیشن سے بچوں کے تعلیمی مسائل سے آگاہ کیا۔ جناب وزیر خزانہ انجٸنیر محمد اسماعیل صاحب نے تمام تعلیمی مساٸل فوراً حل کرنے کی یقین دہانی کراٸی۔
Engineer Muhammad Ismail
مشہ بروم کی آواز
سیاچن کی آواز
پاکستان پیپلز پارٹی گانچھے

گلگت ( پ ر ) پیپلز یوتھ گلگت بلتستان کے صوبائی صدر شاہد گلگتی کی منظوری کے بعد صوبائی صوبائی جنرل سیکرٹری رحیم بیگ نے پی...
27/05/2023

گلگت ( پ ر ) پیپلز یوتھ گلگت بلتستان کے صوبائی صدر شاہد گلگتی کی منظوری کے بعد صوبائی صوبائی جنرل سیکرٹری رحیم بیگ نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع گانچھے کا نوٹفیکشن جاری کر دیا
رحیم بیگ کے نوٹفیکشن کے مطابق نور علی پی وائی او ڈسٹرکٹ گانچھے کے صدر ، شایان علی سینئر نائب صدر ، رجب علی عالم جنرل سیکرٹری مقرر ہو گئے۔ ابراہیم خلیل انفارمیشن سیکرٹری مقرر۔ منظور بلغاری ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر ۔ کاچو کیثر اور وزیر ممتازملدومر ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر ہو گئے ۔ فَچواصغر فائنانس سیکرٹری مقرر۔ فیصل خان کونیسی کوآرڈنیشن سیکرٹری مقرر۔ فرحاد جوانٹ سیکرٹری مقرر۔ ظفر بلغاری ،عبداللہ میری، ناصر کاکاجان ،ساجد راجو، عارف حسین، محمد اقبال، تقی جنیری ، یاور علی، غلام عباس ،غلام حسین نائب صدر مقرر ہو گئے ۔ فچو مبارک علی اور آغاکوثر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیاگیا۔ آغااصغر، منظور بلغاری کو میڈیا کوآرڈنیٹرز کاایڈیشنل چارج بھی دیا گیا ۔ اس موقع پر پی وائی کےصوبائی جنرل سیکرٹری رحیم بیگ نے کہا کہ پی وائی او ڈسٹرک گانچھے کی تنظیم میں پارٹی کے جیالوں کو اہم زمہ داریاں دی ہے امید ہے نو منتخب عہداران استور میں یوتھ کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ پارٹی کو فعال اور مستحکم کرنے میں اپنا بھر پور کردار اداکرینگے۔

جاری کردہ۔۔
ساجد علی راجوا انفارمیشن سیکرٹری پی وائی او گلگت

انا للہ وانا الیہ راجعونپیپلز پارٹی مشہ بروم کا جیالہ سیاسی و سماجی شخصیت ہر دل عزیز حوالدار جھٹکاگلشن کبیر اب ہم میں نہ...
13/04/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
پیپلز پارٹی مشہ بروم کا جیالہ سیاسی و سماجی شخصیت ہر دل عزیز حوالدار جھٹکاگلشن کبیر اب ہم میں نہیں رہے دکھ کی اس گھڑی میں پیپلز پارٹی گنگچھے کے رہنماؤں اور جیالے سوگوار خاندان سے تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی و جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان انجنیئر محمد اسماعیل صاحب گلگت بلتستان اسمبلی ...
07/04/2023

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی و جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان انجنیئر محمد اسماعیل صاحب گلگت بلتستان اسمبلی کے 17ویں اجلاس میں شریک ۔

انجنیئر محمد اسماعیل صاحب گلگت بلتستان اسمبلی میں اسمبلی اجلاس میں شرکت اور اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ۔
04/04/2023

انجنیئر محمد اسماعیل صاحب گلگت بلتستان اسمبلی میں اسمبلی اجلاس میں شرکت اور اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ۔

رکن گلگت بلتستان اسمبلی جناب انجینر محمد اسماعیل کا تلس مشہ بروم کا تفصیلی دورہ لوگوں سے مسایل دریافت کیے اور فوری حل کی...
27/11/2022

رکن گلگت بلتستان اسمبلی جناب انجینر محمد اسماعیل کا تلس مشہ بروم کا تفصیلی دورہ لوگوں سے مسایل دریافت کیے اور فوری حل کی یقین دہانی

27/11/2022
رکن گلگت بلتستان اسمبلی و صوبائی جی ایس پی پی انجینر محمد اسماعیل صاحب کا تلس میں سرکردہ موسئ صاحب ملکپہ کے گھر ان کے اہ...
27/11/2022

رکن گلگت بلتستان اسمبلی و صوبائی جی ایس پی پی انجینر محمد اسماعیل صاحب کا تلس میں سرکردہ موسئ صاحب ملکپہ کے گھر ان کے اہلییہ کے انتقال پر تعزیت کر رہے ہیں۔

اہلیان مشہ بروم بلخصوس دور افتا اور پسماندہ علاقے خورکنڈو. کندوس. ہوشے .ہلدی اور سلترو کے لئے اچھی خبر آج گلگت میں رکن ا...
27/11/2022

اہلیان مشہ بروم بلخصوس دور افتا اور پسماندہ علاقے خورکنڈو. کندوس. ہوشے .ہلدی اور سلترو کے لئے اچھی خبر
آج گلگت میں رکن اسمبلی انجینئر اسماعیل صاحب نے سیکٹر کمانڈر ایس سی او سے ملاقات کر کے بہت جلد ان علاقوں میں ایس سی او 3جی 4جی ٹاور نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے. انجینئر اسماعیل کی عوام دوست پالیسیوں کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں .

Address

District Ghanche
Gilgit Baltistan

Telephone

+923328752944

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghanche - The Beauty of Heaven P posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share