Sumal valley

Sumal valley This Page is created for the purpose of promoting the beauty and culture of the beautiful land sumal situated in ghizer gilgit-baltistan pakistan.

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ میچ کے دوران اور پنالٹی کے وقت آپ جس نظم و ضبط اور اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرت...
25/08/2026

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ میچ کے دوران اور پنالٹی کے وقت آپ جس نظم و ضبط اور اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرتے رہیں، وہی آپ کو ایک اچھی ٹیم بناتا ہے۔

Better luck next time ❤️

25/08/2026

راوشن ایف سی کو بہت بہت مبارک ہو! 🏆👏⚽
شاندار کھیل اور بہترین کارکردگی پر پوری ٹیم کو دل سے مبارکباد۔ اسی جذبے اور محنت کے ساتھ آگے بھی کامیابیاں سمیٹتے رہیں۔ ❤️🔥

25/08/2026

سمال ایف سی کی بہت اچھی کوشش! 👏⚽

24/08/2026

کیا لگتا ہے، راوشن اور سمال کی پینلٹی کیکس بھی کچھ ایسی تو نہیں ہوگی؟

سمال  فٹبال کلب میں آج ایک نئے چہرے کی انٹری ہوئی ہے اس طرح نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانا ایک خوش آئند بات ہے۔ سمال ٹیم کے لیج...
21/08/2026

سمال فٹبال کلب میں آج ایک نئے چہرے کی انٹری ہوئی ہے اس طرح نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانا ایک خوش آئند بات ہے۔ سمال ٹیم کے لیجنڈری پلیئرز رحیم الدین اور بشیر نئے ٹیلنٹ کے ساتھ بہت محنت کرتے ہیں یہ کریڈٹ ان دو سینئر پلیئرز کو جاتا ہے۔ جب رحیم اور بشیر کی نظر کسی نئے ٹیلنٹ پر پڑتی ہے تو وہ ان کے ساتھ دل لگا کر محنت کرتے ہیں ویلڈن رحیم اور بشیر۔

سمال فٹبال کلب کو غذر پریمیئر لیگ کے اس میگا فٹبال ایونٹ میں شرکت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ ❤️ٹیم ک...
21/08/2026

سمال فٹبال کلب کو غذر پریمیئر لیگ کے اس میگا فٹبال ایونٹ میں شرکت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ ❤️

ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے بہترین کارکردگی، کامیابی اور شاندار کھیل کے لیے بہت بہت دعائیں۔

ایسے میگا ایونٹس میں فتح حاصل کرنا ہی ہماری توقعات ہیں۔ 🏆⚽🔥

Best of Luck, Sumal Football Club! 🏆❤️

20/08/2026

سُر اور سکون

انعام استاد کی ستار کی دلکش تان، اور پسِ منظر میں قدرت کے حسین رنگ… 🎶🏔️❤️

13/08/2026

Happy independence day to all pakistani friends.

11/08/2026

Address

Sumal Valley Ghizer
Ghizar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sumal valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sumal valley:

Shortcuts

Share