Gileet news

Gileet news This apge aims to provide authentic news to the public.We try to highlight social issues,we upload interesting videos,pics and latest updates about GB.

25/08/2026

پوسٹس کو لائک کرو اور کمنٹس کرو ورنہ میں ناراض ہوجا ونگا

😡😡

Can you guess the name of this place?
25/08/2026

Can you guess the name of this place?

24/08/2026

گلگت بلتستانی ہونے پہ کس کس کو فخر ہے؟کمنٹ کرے۔
I love Gilgit Baltistan

24/08/2026

جب علاقے کی بدنامی کے خوف سے برے کام پہ پردہ ڈالو گے تو ظاہر سی بات ہے ایسے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کو ہمیشہ تحفظ ملے گا

23/08/2026

گلگت میں کنوداس،مجینی محلہ،لنک روڈ سمیت متعدد مقامات پر چھکلے چلائے جاتے ہیں۔ان چھکلوں کی سرپرستی پنجابی دلے کررہے ہیں۔

23/08/2026

گلگت میں جب کوئی سنی غلط کام کرتا ہے تو سنی بچانے آگے آجاتے ہیں،کوئی شیعہ غلط کام کرے تو اسکے مسلک والے اسکو بچانے آگے آجاتے ہیں اور اسماعیلی کرے تو اسکے فرقے والے بچانے آجاتے ہیں۔غلط کام چاہے کوئی بھی کرے غلط کو غلط کہنے کی ہمت کسی میں نہیں پہلے فرقہ دیکھا جاتا ہے۔اگر بندہ مخالف فرقے کا ہے تو تنقید کرتے ہیں اور اپنے فرقے کا ہو تو اسکی دفاع کرتے ہیں۔

23/08/2026

جب تک شیعہ،سنی،اسماعیلی اور نوربخشی آپس میں بین المسلکی شادیوں کی اجازت نہیں دینگے تب تک گلگت بلتستان کے لوگوں کے درمیان اتفاق پیدا نہیں ہوسکتی۔میری رائے۔

27/04/2026

الیکشن کے دن ہیں سیاست کی آڑ میں اک دوسرے کی ذاتیات پہ کیچڑ مت اچھالے۔الیکشن کے بعد پانچ سالوں تک آپ سب نے ایک ہی محلے ایک ہی گلی میں رہنا ہے۔جن کو جتواتے ہو انہوں نے اعوانوں اور محلوں میں رہنا ہے۔اور جو سیاست دان الیکشن کے دنوں اک دوسرے کو گالیاں دیتے ہیں وہ الیکشنز کے بعد اک نجی محفلوں اور پارٹیوں میں اک دوسرے کو گلے لگاتے ہیں اور مل کر انجوائے کرتے ہیں۔اور ہنستے ہیں کہ اپنی سیاسی مفادات کے لئے میں نے دوران کمپین تمہاری پارٹی کے بارے میں یہ کہا وہ کہا۔

بخدمت ایکسین صاحب محکمہ مواصلات و تعمیرات موضوع: غٹولتی روڈ پر زیر تعمیر ناقص اور خطرناک کلوٹ کے خلاف فوری کارروائی کی د...
27/04/2026

بخدمت ایکسین صاحب محکمہ مواصلات و تعمیرات

موضوع: غٹولتی روڈ پر زیر تعمیر ناقص اور خطرناک کلوٹ کے خلاف فوری کارروائی کی درخواست

محترم جناب،

مودبانہ گزارش ہے کہ غٹولتی روڈ پر زیرِ تعمیر کلوٹ انتہائی ناقص اور غیر معیاری طریقے سے بنایا جا رہا ہے، موقع پر معائنہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ تعمیر میں بنیادی
انجینئرنگ اصولوں کو نظر انداز کیا گیا ہے،جسکی وجہ سے عوام غٹولتی خصوصاً یوتھ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

مندرجہ ذیل سنگین خامیاں سامنے آئی ہیں:-

کنکریٹ کا معیار نہایت کمزور ہے اور اس میں دراڈیں واضح نظر آتی ہیں۔

سٹرکچر کی مضبوطی مشکوک ہے، جو کسی بھی وقت بیٹھنے یا ٹوٹنے کا سبب بن سکتی ہے۔

نکاسیٔ آب کا مؤثر نظام موجود نہیں، جس سے بارش یا سیلاب کی صورت میں سڑک کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

یہ صورتحال کسی بھی وقت حادثات کا باعث بن سکتی ہے، خصوصاً بارشوں کے دوران جب پانی کا بہاؤ زیادہ ہوتا ہے۔

لہٰذا آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ:

اس کلوٹ کا فوری تکنیکی معائنہ کروایا جائے۔

ناقص تعمیراتی کام کو فوراً بند کروایا جائے۔

ذمہ دار ٹھیکیدار کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

کلوٹ کو معیاری اصولوں کے مطابق ازسرِ نو تعمیر کیا جائے۔

براہِ کرم عوام کی جان و مال کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے اس معاملے پر فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
شکریہ

غٹولتی یوتھ

26/04/2026

گلگت بلتستان میں کونسی پارٹی حکومت بنائے گی؟
۱: نون لیگ
۲: استحکام
۳: پیپلز پارٹی
۴: پی ٹی آئی

Address

Gilgit
Ghizar
15200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gileet news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gileet news:

Shortcuts

Share