01/09/2025
🌟 پاکستان پوسٹ – آپ کا بھروسہ مند ادارہ 🌟
یہ صرف ایک عمارت نہیں بلکہ عوام کی خدمت کا عزم ہے ✉️📮
پاکستان پوسٹ ہر شہر اور گاؤں میں آپ کے قریب، آپ کی ڈاک اور پیغامات کو منزل تک پہنچانے کے لیے دن رات محنت کر رہا ہے۔ 🇵🇰
اپنی ڈاک، پارسل اور مالی سہولیات کے لیے ہمیشہ پاکستان پوسٹ پر اعتماد کریں ✅
اڈریس: چاندہ بازار ضلع مہمند
رابطہ نمبر: 03469176668
📮
📬