Minhaj Youth League Gujranwala,North

Minhaj Youth League Gujranwala,North Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Minhaj Youth League Gujranwala,North, Political organisation, Ghakhar.

ٹیم MYL گوجرانولہ شمالی کی طرف سے تمام عالمِ اسلام کو عید الاضحٰی مبارک ہو ❤️
27/05/2026

ٹیم MYL گوجرانولہ شمالی کی طرف سے تمام عالمِ اسلام کو عید الاضحٰی مبارک ہو ❤️

24/05/2026

یہ مطالبہ نہیں… یہ حق ہے!

مصطفوی معاشرے کے 14 نکات جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہیں۔

شیئر کرو اگر تم بھی ایسا پاکستان چاہتے ہو 🇵🇰
#انصاف

21/05/2026

فقیرانہ آئے، صدا کر چلے
میاں خوش رہو، ہم دعا کر چلے

> "اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کی تجویز ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ۔- 85% سے زیادہ ممالک میں ووٹنگ ایج 1...
18/05/2026

> "اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کی تجویز ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ
۔

- 85% سے زیادہ ممالک میں ووٹنگ ایج 18 سال ہے
- کچھ ممالک جیسے آسٹریا، برازیل، ارجنٹائن میں 16 سال سے ووٹ ڈال سکتے ہیں
۔
18 سال کا نوجوان ٹیکس دے سکتا ہے، فوج میں جا سکتا ہے، شادی کر سکتا ہے، معاہدہ کر سکتا ہے...
لیکن اپنی حکومت چننے کا حق نہیں؟ 🤔

یہ منطقی تضاد ہے، اور جمہوریت اس تضاد پر نہیں چل سکتی۔

حقیقت یہ ہے:
1. جن پالیسیوں کا بوجھ اگلے 40 سال تک نوجوانوں نے اٹھانا ہے، فیصلہ ان کے بغیر کیسے ہو سکتا ہے؟
2. جب نوجوان کو نظام سے باہر رکھو گے، وہ یا تو مایوس ہوگا یا غلط سمت چلا جائے گا۔
3. دنیا کے 180+ ممالک میں 18 سال پر ووٹ کا حق ہے۔ پاکستان پیچھے کیوں رہے؟

ووٹ انعام نہیں، شہریت کا بنیادی حق ہے۔
اگر ریاست 18 سال پر "بالغ" مانتی ہے، تو بیلٹ پیپر پر بھی مانے۔

#جمہوریت

---

18/05/2026

دنیا امتحان گاہ ہے، آرام گاہ نہیں۔

_— شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری_

#یاددہانی

16/05/2026

Time to raise your voice.
Join us with Dr. Tahir-ul-Qadri for a better Pakistan 🇵🇰

اپنی رائے کمنٹس میں دو 👇

14/05/2026

آج بھی لوگوں کی نظر ڈاکٹر طاہر القادری پر ہے — کیا تم بھی انہیں آخری امید مانتے ہو؟
اپنی رائے کمنٹس میں دو 👇

13/05/2026

تاریخ گواہ ہے:
قوموں کو لیڈر بار بار نہیں ملتے۔

ڈاکٹر طاہر القادری وہ آواز تھے
جنہوں نے 2014 میں بتایا تھا کہ
آئین آرٹیکل 38 پر عمل کے بغیر
یہ ملک نہیں چل سکتا۔

آج 12 سال بعد وہی مسائل، وہی بحران۔
فرق صرف اتنا ہے کہ للکارنے والا تھک گیا۔

"آج نہ اٹھے تو پچھتاتے رہو گے"



گوجرانوالہ بار-پولیس تنازع حل ہو گیا ✅لیکن سوال اب بھی وہی ہے: قانون بنانے والے ہی قانون توڑیں تو انصاف کہاں سے ملے؟ 🤔  ...
11/05/2026

گوجرانوالہ بار-پولیس تنازع حل ہو گیا ✅
لیکن سوال اب بھی وہی ہے: قانون بنانے والے ہی قانون توڑیں تو انصاف کہاں سے ملے؟ 🤔

انصاف کے رکھوالے خود قانون توڑنے لگیں، تو عوام کس سے فریاد کرے؟ ❗
معاملہ تو طے پا گیا، مگر نظام پر اعتماد ٹوٹ گیا۔
یہی ہے نیا پاکستان؟

آپ کی رائے کمنٹس میں دیں 👇

30/04/2026

Global War Unfolding Now, Current Tensions Explained
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Address

Ghakhar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Youth League Gujranwala,North posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share