یونین کونسل تلہٹہ

یونین کونسل تلہٹہ یونین کونسل تلہٹہ ایک غیر سیاسی و معلوماتی اورتفریح کا پیج هے ۔

17/05/2024

ضرورت برائے سٹاف
ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن گورنمنٹ آف خیبرپختونخواہ کے تحت چلنے والے ایک سکول کو مڈل سیکشن کے لئیے ٹیچرز سٹاف چاہئیے ۔
تعلیم کم از کم بی اے اور مڈل سیکشن کو پڑھانے کا تجربہ ہونا لازمی ہے۔
میاں بیوی یا بہن بھائ ہونے کو ترجیح دی جائے گی۔۔۔
پرکشش سیلری پیکج اور سالانہ انکریمنٹ دیا جائے گا
امیدوار کے پاس ذاتی موٹر سائیکل ہونا ضروری ہے۔۔
ڈیوٹی سٹیشن ویلج کونسل تلہٹہ گاؤں سروائی ہو گا ۔۔
مزید معلومات اور CV کے لئیے درجہ زیل نمبر پر وٹس ایپ رابطہ کریں ۔۔۔
0313-5908043

صوبے کے مختلف اضلاع  میں انسداد پولیو مہم جاری، سیکورٹی کے سخت انتظامات۔۔۔5 سال یا اس سے کم بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پ...
25/10/2022

صوبے کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم جاری، سیکورٹی کے سخت انتظامات۔۔۔
5 سال یا اس سے کم بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔۔ محکمہ صحت۔

صوبائی حکومت موٹروے  مختلف اضلاع کے لیئے تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔۔۔
25/10/2022

صوبائی حکومت موٹروے مختلف اضلاع کے لیئے تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔۔۔

25/10/2022

’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔‘‘ القرآن (۵: ۲۳)
ضلع باجوڑ کے صحت کارڈ پلس سے مستفید ہونے والے شہریوں کے بارے میں اہم معلومات جانئے اس ویڈیو میں

سوات میں مکمل طور پر امن ہے۔ وزیر اعلی
22/10/2022

سوات میں مکمل طور پر امن ہے۔ وزیر اعلی

‏مقالے میں لکھا گیا ہے کہ صحت کارڈ سے وہ کامیابیاں ملیں جو اچھے سے اچھے ترقی پسند ممالک بھی نہ کر پائیں۔‎
21/10/2022

‏مقالے میں لکھا گیا ہے کہ صحت کارڈ سے وہ کامیابیاں ملیں جو اچھے سے اچھے ترقی پسند ممالک بھی نہ کر پائیں۔

صوبہ اور وفاق دونوں اپنے کریڈٹ کے چکر میں مگر فائدہ مانسہرہ کی عوام کا ۔۔۔18 ارب روپے پانی کی سکیم کے لیئے منظور
21/10/2022

صوبہ اور وفاق دونوں اپنے کریڈٹ کے چکر میں مگر فائدہ مانسہرہ کی عوام کا ۔۔۔
18 ارب روپے پانی کی سکیم کے لیئے منظور

‏خیبر پختونخوا انٹر ورسٹی اسپورٹس گیمز کا آغاز۔گیمز میں 30 جامعات کے 28 سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔گیمز میں 1650 م...
19/10/2022

‏خیبر پختونخوا انٹر ورسٹی اسپورٹس گیمز کا آغاز۔
گیمز میں 30 جامعات کے 28 سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔گیمز میں 1650 مرد کھلاڑی اور 1385 خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔اسپورٹس میلہ 24 اکتوبر تک جاری رہے گا، وزیر کھیل عاطف خان
‎ ‎

‏تقریباً 50 ارب روپے کے مختلف کھیلوں کے منصوبوں پر کام  جاری ہیں...ڈسٹرکٹ لیول پر فیمیل انڈور جیمنیزیم بنا رہے ہیں، عاطف...
19/10/2022

‏تقریباً 50 ارب روپے کے مختلف کھیلوں کے منصوبوں پر کام جاری ہیں...ڈسٹرکٹ لیول پر فیمیل انڈور جیمنیزیم بنا رہے ہیں، عاطف خان
‎ ‎

Address

Union Concil Talhatta
Garhi Habibullah
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یونین کونسل تلہٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share