28/05/2026
یومِ تکبیر (28 مئی) پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہرا دن ہے، جب 1998ء میں چاغی کے پہاڑوں پر کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان دنیا کا ساتواں اور عالمِ اسلام کا پہلا ایٹمی ملک بنا۔ یہ دن ملکی خودمختاری، ناقابلِ تسخیر دفاع اور قومی اتحاد کی علامت ہے
لہو وطن کا جو چاغی کے سنگریزوں نےدیا ہے
ہم کو وہ اک آبِ تابِ نویدِ سحر
پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
تو سلامت وطن تا قیامت وطن