Mamay Di Awaz مامے دی آواز

Mamay Di Awaz   مامے دی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mamay Di Awaz مامے دی آواز, Public Service, Balakot, Garhi Habibullah Khan.

28/07/2026

پہٹیکہ سے آے ہوے مہمان جمیل گجر صاحب نے دیے شعیب گجر کے سوالوں کے جواب۔




15/07/2026

ایم پی اے (پی کے 36) ایڈووکیٹ منیر حسین لقمانی صاحب نے گڑھی گل ٹھہری تو حسہ موٹر وے شاندار افتتاح کیا تحصیل بالاکوٹ کی اعوام میں خوشی کی لہر اور منیر حسین لقمانی صاحب کا جگہ جگہ شاندار استقبال بھی کیا 40 سال سے اس موٹر وے روڈ کا خواب پورا نہیں کیا گیا آج اگر اعوام کا خواب پورا ہوا وہ ایڈووکیٹ منیر حسین لقمانی صاحب نے پورا کیا جو بولا وہ کر دکھایا۔







15/05/2026

تلہٹہ کا خوبصورت سیاحتی مقام







10/05/2026

محمد سلیم صاحب کا خصوصی انٹرویو فلسطین اور غازہ کے ساتھ یکجتی




09/05/2026

ضمیری ٹاور ڈیڑھی سے تحصیل بالاکوٹ کا سیاحتی مقام کا خوبصورت منظر





22/04/2026

مہنگائی کے بڑ جانے پر ماما ایک بار پھر سے اعوام کے حق میں بول پڑے۔



06/03/2026

آج کا پروگرام رمضان المبارک کے حوالے سے جس کے مہمان خصوصی انس اسلم نے خوبصورت آواز میں نعت کلام سنا کر اس پروگرام کو چار چاند لگا دیے ماشاءاللہ






09/02/2026

8 فروری کو گڑھی حبیب اللّٰہ کی اعوام نے پہیہ جام ہڑتال میں ٹائیر جلا کر سڑک بلاک کر دی اعوام کا مطالبہ عمران خان کا چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ اور عمران خان رہا کیا جائے۔ عمران خان اعوام کے دلوں کی دھڑکن ہے۔جب تک عمران خان کا چوری کیا مینڈیٹ واپس نہیں کیا جاتا اور عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا تب تک اعوام کا کہنا تھا کے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
اعوام کا نارا رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔









08/02/2026

شعیب اورنگزیب 8 فروری پہیہ جام ہڑتال کے دوران پی کے 36 ایم پی اے ایڈووکیٹ منیر حسین لقمانی صاحب کے ساتھ ملاقات









8 فروری کا پروٹیسٹ گڑھی حبیب اللّٰہ میں۔
08/02/2026

8 فروری کا پروٹیسٹ گڑھی حبیب اللّٰہ میں۔



Address

Balakot
Garhi Habibullah Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mamay Di Awaz مامے دی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category