ATI Garh More official

ATI Garh More official Bs ik he nara❤️ATI

23/08/2026

انجمن طلبہ اسلام یونٹ بستی ملانہ تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ کے زیر اہتمام سالانہ جشن عید میلاد النبی مشعل بردار جلوس, محفل میلاد مصطفی( 2026)

**انجمن طلبہ اسلام شاخ عیسے والا جنوبی تحصیل احمد پور سیال جھنگ کے زیرِ اہتمام عظیم *الشان فقید المثال مشعل بردار جلوس ک...
23/08/2026

**انجمن طلبہ اسلام شاخ عیسے والا جنوبی تحصیل احمد پور سیال جھنگ کے زیرِ اہتمام عظیم *الشان فقید المثال مشعل بردار جلوس کا انعقاد کیا گیا*
**زیرِ قیادت:- سالارِ طلبہ ڈاکٹر ذیشان سیالوی صاحب ناظمِ پنجاب جنوبی*
*خصوصی آمد :- قائدِ جھنگ اسد علی حجازی صاحب ناظمِ ضلع جھنگ*
*خصوصی شرکت:- افضل بھٹی صاحب ،مبشر گرواہ صاحب،اصغر فاروق صاحب،عابد چشتی صاحبِ,ملک طاہر ندیم صاحب* *منجانب انجمن طلباء اسلام شاخ عیسے والا جنوبی تحصیل احمد پور سیال جھنگ ناظم پروگرام: محمد رمضان چدھڑ نائب ناظم ضلع جھنگ** 03011829637

آ گئے سرکار
23/08/2026

آ گئے سرکار

23/08/2026

انجمن طلبہ اسلام یونٹ موتھیاں والا تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی مشعل بردار جلوس نکالا گیا جس میں اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی اور جلوس کے اختتام پر محفل میلاد مصطفی منعقد ہوئی

17/08/2026

انجمن طلبہ اسلام, مصطفائی تحریک شاخ گڑھ موڑ تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول مشعل بردار جلوس, (2026)

2026 Rabi Ul Awal  activities
17/08/2026

2026 Rabi Ul Awal activities

انجمن طلبہ اسلام یونٹ جال والا تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ کے زیر اہتمام شجر کاری مہم
17/08/2026

انجمن طلبہ اسلام یونٹ جال والا تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ کے زیر اہتمام شجر کاری مہم

انجمن طلبہ اسلام یونٹ گلشن ٹاؤن کو شاخ گڑھ موڑ احمد پور سیال ضلع جھنگ کی طرف سے تنظیمی پرچم بیج ،شرٹس گفٹ کی گئیں اور اس...
17/08/2026

انجمن طلبہ اسلام یونٹ گلشن ٹاؤن کو شاخ گڑھ موڑ احمد پور سیال ضلع جھنگ کی طرف سے تنظیمی پرچم بیج ،شرٹس گفٹ کی گئیں اور اس موقع پر ربیع الاول شریف میں پروگرام کے انتظامات کے حوالہ سے بھی ڈسکشن ہوئی

انجمن طلبہ اسلام کہ یوم تشکیل کی خوشی میں شاخ گڑھ موڑ کے زیر اہتمام گلشن ٹاؤن کے اندر کیک کٹنگ پروگرام منعقد ہوا جس میں ...
27/01/2026

انجمن طلبہ اسلام کہ یوم تشکیل کی خوشی میں شاخ گڑھ موڑ کے زیر اہتمام گلشن ٹاؤن کے اندر کیک کٹنگ پروگرام منعقد ہوا جس میں طلبہ نے بھرپور انداز سے شرکت کی اور انجمن کے کام کو مزید فعال کرنے کا عزم کیا اس موقع پر مرکز کی ہدایت کے مطابق گلشن ٹاؤن کے اندر نیا یونٹ قائم کیا گیا یونٹ ناظم کے لیے رانا محمد رئیس اور جنرل سیکرٹری کے لیے رانا محمد اویس کو منتخب کیا گیا سابقین انجمن میں سے رانا محمد نعیم صاحب گڑھ مہاراجہ ، محمد امجد رفیق گرواہ، سابق ناظم شاخ گڑھ موڑ محمد سلیم شیخ ناظم شاخ محمد جواد جٹ جنرل سیکرٹری محمد علی سابق پریس سیکرٹری محمد علی رضا و دیگر کارکنان نے خصوصی شرکت کی

ہم نصف صدی کا قصہ ہیں دو چار برس کی بات نہیں❣️✌️
11/01/2026

ہم نصف صدی کا قصہ ہیں دو چار برس کی بات نہیں❣️✌️

Address

Bhutto Nagar
Garh Maharaja

Telephone

+923270813518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Garh More official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ATI Garh More official:

Shortcuts

Share