Govt Public Library Garh Maharaja Jhang Punjab

Govt Public Library Garh Maharaja Jhang Punjab GOVT PUBLIC LIBRARY GARH MAHARAJA JHANG PUNJAB

Theme of the month of January 2022 : Biographies & AutobiographiesGovt. Public Library, Garh MahrajaTags"               ...
03/01/2022

Theme of the month of January 2022 : Biographies & Autobiographies
Govt. Public Library, Garh Mahraja


Tags"

#2022



04/12/2021

GOVT PUBLIC LIBRARY GARH MAHARAJA JHANG PUNJAB

03/12/2021

Theme of the month of November: Allama Iqbal; National Poet of Pakistan
Govt. Public Library, Garh Mahraja

03/12/2021

Theme for the Month of December:
Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah.
Govt. Public library, Garh Maharaja, Jhang

03/12/2021

والدین:
اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہے ،یہ بات بھی اہم ہے پیدائش لے کر پہلے دس سال بچے کی زندگی کے اہم سال ہوتے ہیں ،جن کی یادیں بچوں کے ساتھ ہمیشہ رھتی رہتی ہیں ۔اچھی یا بری یہاں والدین اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
اگر چہ یہ بات ناقابل ترید ہے کہ والدین بچوں کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہو جاتے ہیں ۔ان کے لیے دن رات سخت محنت کرتے ہیں۔
یہاں ایک بات۔ قابل توجہ ہے ۔
جبکہ والدین اولاد کے لیے کسی حد تک جانے کو تیار ہو جاتے ہیں تو آج کے دور میں بچوں میں احترام،مستقل مزاجی،صداقت کی پہچان،بڑوں کا ڈر اور مان،ھمدری کا جذبہ،مثبت سوچ،خود اعتمادی جیسے جذبات کیوں نہیں۔
کیا یہاں والدین کچھ بھول رہے ہیں ،یاں ھمارے معاشرے کا اہم کردار ہے ہماری نسل کو یہاں تک لانے میں۔
اس بات کو جھٹلایا نہیں جاسکتا : یہ سب رویے بچہ اپنے اردگرد سے ہی سیکھتا ہے ۔اردگرد میں سب سے پہلے اس کا گھر ہی ا جاتا ہے ۔پھر ھم والدین کی حیثیت سے سارا قصور وار معاشرے کو کیسے ٹھہرا سکتے ہیں ۔یقینا یہاں والدین کی بھی لاپرواہی کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔
والدین کو لگتا ہے بچوں کی بنیادی ضروریات ( روٹی،کپڑا،مکان) پوری کرنا ہی ہی انکی زمہ داری ہے۔ایسا ہرگز نہیں۔ہے۔بچے کو پیدائش کے فوراً بعد سے لے کر آخری سانس تک ،حتی کہ مرنے کے بعد بھی والدین کی توجہ ،پیار اور احساس کی شدت سے ضرورت ہوتی ہے ۔
آج آپ بچے کے سامنے جھوٹ بولنے ہیں،رشتوں میں خیانت کرتے ہیں،رشتےداروں کے ساتھ منفی رویہ رکھتے ہیں۔یہ سب آج یہی ختم نہیں ہو گا ۔بلکہ آپکے بچے کے مستقبل میں اپ کو خود ہی فیس کرنا ہو گا۔
۔یہ یاد رکھنا ضروری ہے ،کہ والدین کا کام صرف کھانا کھلا کر ختم نہیں ہو جاتا ،اپنے بچے کو وقت دیں ۔ان کو سنیں ،اس کی باتوں کو اہمیت دیں۔خالی اور ننھے سے دماغ میں کیا چل رہا ہے اس کو سمجھیں۔اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر سوری بول کر بچے کو معافی مانگنے کی عادت ڈالیں۔رشتوں کو عزت دیں،اپ کا وقت اور کردار بچے کی زندگی پر گہرا اثر رکھتا ہے ۔
درحقیت آپ کی رہنمائی،وقت اور پیار بچے میں خود اعتمادی، شناسائی ،احساس کا تعلق قائم کرنے اور منفی سوچ کی رفتار کو تبدیل کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔

✍️ Government Library Garh maharaja, Jhang, Pakistan

Send a message to learn more

گورنمنٹ پبلک لائبریری گڑھ مہاراجہ کا سٹاف آن لائن سروس دیتے ہوئے
31/05/2021

گورنمنٹ پبلک لائبریری گڑھ مہاراجہ
کا سٹاف آن لائن سروس دیتے ہوئے

Government Public Library, Garh maharaja JhangEmail Query:govtlibrarygm@gmail.comReference Query: 04775550679
28/05/2021

Government Public Library, Garh maharaja Jhang

Email Query:[email protected]
Reference Query: 04775550679

Address

Govt Public Library Garh Maharaja Jhang Punjab
Garh Maharaja
35081

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+4775550679

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Public Library Garh Maharaja Jhang Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Govt Public Library Garh Maharaja Jhang Punjab:

Share

Category