Aap ki awaz

Aap ki awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aap ki awaz, Nature Preserve, swabi Gadoon (Gandaf), Gandaf.

18/04/2021
ہوشیار باش  (((( شیٸر کرنا نہ بھولیٸے))))جہانگیرہ میں چارکمسن بچیں جوایک زہریلے پودے کی پھلی کھانے سے موت واقع ہوگٸی ہیں...
24/11/2019

ہوشیار باش (((( شیٸر کرنا نہ بھولیٸے))))
جہانگیرہ میں چارکمسن بچیں جوایک زہریلے پودے کی پھلی کھانے سے موت واقع ہوگٸی ہیں۔ علاقہ گدون ملک أباد کے قبرستان میں بھی وہ پودے پاٸے جاتے ہیں۔ زیرنظر تصویر ملک اباد کے قبرستان سے لی گٸی ہے۔ ممکن ہے کہ اس قسم کے پودے گرد نواح یعنی بیسک گندف وغیرہ میں بھی ہونگے۔ تمام بچوں اور انکے والدین رشتہ داروں سے جو یہ پوسٹ پڑھ رہیں خبردار کرنا چاہتاہوں کہ اس قسم کے پودوں کا پھلی نہ کھاٸیں۔ اسکے کھانے سے چار بچوں کے جنازے اٹھ چکے ہیں۔ یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں تاکہ ہر ایک کو پتہ چل سکے اوراس پودے کو پہچان سکے۔ اور مزید بچوں کی جان محفوظ ہوسکے۔

16/11/2019

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاة

عوام الناس کو اپیل ہے کہ آپ کی آواز بلکل نا پیج ہے جوکہ عوامی خدمت اور غریب مظلوم بے سہارا  عوام کی آواز  کو بغیر کسی لا...
10/11/2019

عوام الناس کو اپیل ہے کہ آپ کی آواز بلکل نا پیج ہے جوکہ عوامی خدمت اور غریب مظلوم بے سہارا عوام کی آواز کو بغیر کسی لالچ فراخ دلی سے حکومتی اداروں تک بلا ججک پہنچاٸینگے۔ اور کوٸی بھی ظالم کتنا طاقت ور کیوں نہ ہو App ki Awaz بن کر مقابلہ کریگی۔ بس آپ کی اس پیچ کو لاٸک تک ہے۔ لاٸک کریں اور باقی کام پیج پر چھوڑیں۔

Address

Swabi Gadoon (Gandaf)
Gandaf

Telephone

03118705266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aap ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share