01/09/2026
دو مستحق بچیوں کی شادی کے لیے تعاون کی اپیل
زندگی کے اس اہم مرحلے پر دو مستحق بچیوں کی شادی کے لیے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ یہ بچیاں یتیم نہیں ہیں، تاہم مالی حالات کے باعث ان کے گھر والوں کو شادی کے اخراجات پورے کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
آئیں! اپنی استطاعت کے مطابق ان مستحق بچیوں کی خوشیوں میں شریک ہوں اور ان کی شادی کے اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی ان کے لیے بڑی آسانی اور خوشی کا سبب بن سکتا ہے۔
آئیں، کسی کی بیٹی کی خوشیوں کا سبب بنیں۔